گھر کی گروسری کا ذمّہ لینا کوئی آسان کام نہیں — اور اگر
آپ ہی اس کے ذمہ دار ہیں تو آپ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم کیا کہہ رہے ہیں!
ہمارے پاکستانی گھروں میں کبھی اچانک دعوت، کبھی بن بلائے مہمان آجاتے ہیں،
اور کبھی رات گئے کچھ کھانے کا دل کرتا ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ چاہے
کچن کو جتنا بھی مکمل سمجھیں، کوئی نہ کوئی چیز پھر بھی کم رہ ہی جاتی ہے،
لیکن کچھ طریقے ایسے ہیں جن سے آپ گروسری شاپنگ کو آسان بنا سکتے ہیں —
جاننے کے لیے پڑھتے رہیے
بڑی فیملی، بڑے گروسری چیلنجز
چاہے آپ ایک بڑھتے ہوئے خاندان کو سنبھال رہے ہوں یا روزانہ اپنی چھوٹی سی
فیملی کا کھانا بنا رہے ہیں، پینٹری کا مکمل ہونا بہت ضروری ہے۔ لیکن اس
کام میں کچھ اہم رکاوٹیں آ سکتی ہیں جیسے:
بجٹ پر قائم رہنا۔ جتنی بڑی فیملی، اتنی لمبی لسٹ — اور آج کل کے مہنگائی
کے دور میں گروسری کے اخراجات دن بہ دن بڑھ رہے ہیں۔
سامان جلدی ختم ہو جانا۔ جو 10 کلو آٹا آپ نے مہینے بھر کے لیے لیا تھا، وہ
دو ہفتے میں ختم! اور جو اسنیکس بچوں سے چھپا کر رکھے تھے وہ سب کچھ ڈھونڈ
نکالتے ہیں!
گروسری کے لیے وقت نکالنا۔ خاص طور پر جب دکان پر جا کر پتا چلے کہ آپ کی
ضروری چیزیں دستیاب ہی نہیں۔ اور اوپر سے ویک اینڈ پر رش اور لمبی لائنیں،
وقت اور پیٹرول دونوں کا ضیاع ہوتا ہے۔
ناقابلِ اعتماد ڈیلیوری۔ کبھی آرڈر غلط آتا ہے، کبھی چیزیں مسنگ ہوتی ہیں —
اور آن لائن گروسری پر اضافی چارجز الگ!
اگر یہ سب آپ کو جانا پہچانا لگتا ہے، تو آپ اکیلے نہیں ہیں۔ خاندان گروسری
کو آسان بنانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں — اور ایک آسان حل آپ کے موبائل میں
موجود ہے!
گروسری کا آسان ترین حل
کیا آپ جانتے ہیں کہ بغیر گھر سے نکلے وقت اور پیسے دونوں بچائے جا سکتے
ہیں ؎یہی ہے
بازار ایپ کا کمال — جو آپ کی زندگی کا انداز نہیں، بلکہ صرف
یہ ایک حصہ آسان بناتی ہے۔
کم قیمتیں، زیادہ بچت
بازار ایک ایسی آسان گروسری ایپ ہے جو آپ کے گھر کے تمام ضروری سامان پر
بہترین قیمتیں فراہم کرتی ہے۔ چاہے آپ پورے مہینے کی خریداری کر رہے ہوں یا
مہمانوں کی دعوت کا بندوبست، بازار آپ کو سب سے سستی ڈیلز دیتا ہے۔ سپر
سیور پرائسز کے ذریعے آپ وہ قیمتیں پائیں گے جو کہیں اور نہیں ملتیں۔ اور
خاص بات یہ کہ آپ بلک میں خرید سکتے ہیں، جس سے طویل مدت کی تیاری بھی ہو
جاتی ہے اور بچت بھی۔
تمام ضروریات ایک ہی جگہ
اب الگ الگ دکانوں، سبزی والوں کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں۔ بلکہ باہر
نکلنے کی بھی ضرورت نہیں! بازار کی 30 سے زائد کیٹیگریز میں روزمرہ کی
گروسری، صفائی کا سامان، بچوں کی اشیاء اور مزید بہت کچھ شامل ہے۔ چاہے بڑے
برانڈ ہوں یا مقامی مصنوعات، سب کچھ آپ کو ایک ہی جگہ پر ملے گا۔
اگلے دن کی ڈیلیوری، آپ کے دروازے پر
اور آخر میں، بازار آپ کا پیٹرول ہی نہیں، بلکہ قیمتی وقت بھی بچاتا ہے۔ اب
چاہے آپ کچھ“می ٹائم”لینا چاہیں یا بچوں کو پارک لے جانا ہو، گروسری کی فکر
چھوڑ دیں — یہ کام بازار پر چھوڑ دیں۔
نہ ٹریفک، نہ لائنوں کی جھنجھٹ، نہ تھیلے اٹھانے کی پریشانی — کیونکہ بازار
دیتا ہے اگلے دن کی ڈیلیوری، سیدھا آپ کے گھر پر۔ اور اگر آپ کا آرڈر 4000
روپے سے زیادہ ہو تو ڈیلیوری بالکل مفت۔
آج رات آرڈر کریں، اور کل صبح آپ کا گھر دوبارہ مکمل تیار ہوگا!
بازار ایپ کو تلاش کریں اپنے
mobile اور
Web پر
|