Anniversary

لفظ Anniversary کافی عرصے سے لکھنے کا سوچ رہی تھی۔۔۔مگر وقت کی قلت اور منتشر سوچ اور بے حد مصروفیات ۔۔۔کی وجہ سے مختصر ا خلاصہ پیش نظر ہے۔۔۔
اینیورسری کو اردو زبان میں سالگرہ'برسی یا سالانہ تقریب کہا جاتا ہے۔۔یعنی کے سال کے بعد آنے والی ایسی خوشی جسے celebrate کیا جاۓ۔۔۔یا کسی کے بچھڑ جانے یا چھڑ کر چلے جانے کا ایسا غم جسکو افسردہ کیفیت میں یاد کیا جاۓ۔۔۔افسوس کا مقام یہ ہے کہ پہلے یہ جاہلانہ رسمیں ہماری Upper Class Families میں نبھائے جانے لگیں۔۔۔جو کہ تقریبا جاہل طبقہ ہے۔۔اس طبقے پر تعلیم اثر انداز نہیں ہوتی۔۔۔یہ وہ نقال طبقہ ہے جنکا اپنی ویلیوز اور ایتھکس کا کوئ علم نہیں ہوتا۔۔۔یہ محض غیر مسلم ممالک سے آئ گئی ہر چیز کو بغیر سوچے سمجھے Adopt کر لیتے ہیں دوسرا ہمارے ملک کیlower Class Families ہیں جو Upper Class Families کو کاپی کر کے فخر محسوس کرتے ہیں جبکہ یہ چیزیں انکی پہنچ سے بہت دور ہوتی ہیں ان لوگوں کے پاس زیادہ وسائل نہیں ہوتے۔۔۔اس لئیے انکے دل کی حسرتیں دل ہی میں رہ جاتی ہیں ۔۔۔۔پھر ہماریMiddle Class Families ہیں جو ان دونوں طبقوں کو شعور فراہم کرتے ہوۓ صحیع اور غلط کی تمیز سکھاتی ہیں ۔۔۔یہ ہمارا پڑھا لکھا طبقہ ہے مگر افسوس کہ سوشل میڈیا کے آنے کے بعد مڈل کلاس فیملیز میں پاۓ جانے والے کچے ذہنوں کو دھندلا سا دیا ہے۔۔۔انکی بے شعوری اب شاید کہ آنے والے دنوں میں یہاں تک پہنچ جاۓ کہ وہ نکاح چرچ میں پڑھوایا شروع کر دیں ۔۔۔اور اپنی چتا کو جلا کر دعاۓ مغفرت کیا کریں ۔۔۔ اور اس پر براڈ مائنڈڈ کا لیبل لگا کر فخر محسوس کیا کریں ۔۔۔کسی شاعر نے خوب کہا ہے۔۔۔۔


اٹھا کر پھینک دو باہر گلی میں
نئی تہذیب کے انڈے ہیں گندے
میاں نجات بھی چھیلے گئے ساتھ
نہائیت تیز ہیں یورپ کے رندے
naila rani riasat ali
About the Author: naila rani riasat ali Read More Articles by naila rani riasat ali: 117 Articles with 191645 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.