ثواب کی خاطر اذان دینے والا

مدینے کے تاجدار صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان خوشگوار ہے، ثواب کی خاطر اذان دینے والا اس شہید کی مانند ہے جو خون میں لتھڑا ہوا ہے اور جب مرے گا، قبر میں اس کے جسم میں کیڑے نہیں پڑیں گے۔ ( طبرانی )

رحمت عالم، نور مجسم، شاہ بنی آدم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کا فرمان معظم ہے کہ میں جنت میں گیا، اس میں موتی کے گنبد دیکھے اس کی خاک مشک کی ہے۔ پوچھا، اے جبرائیل ! یہ کس کے واسطے ہیں؟ عرض کیا، آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کی امت کے مؤذنوں اور اماموں کیلئے۔ ( مسند ابو یعلٰی )
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1443629 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.