تین فرمان رسول

 رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں۔
ایاکم ویاھم لایضلونکم ولا یفتونکم (مسلم شریف)
یعنی مسلمانو ! تم بدمذہبوں کی صحبت سے بچو۔ اپنے کو ان سے دور رکھو نہیں تو وہ تمہیں سچے راستے سے بہکا دیں گے اور تمہیں بد دین بنا دیں گے

حضور اکرم صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ۔
ان من احبکم الی احسنکم اخلاقا۔ (مشکوٰۃ ج2 ص431)
یقیناً تم سب مسلمانوں میں سب سے زیادہ مجھے وہ شخص محبوب ہے جس کے اخلاق اچھے ہوں

نبی کریم صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا: شراب گناہ کا مجموعہ ہے اور عورتیں شیطان کا جال ہیں (انکی کم عقلی، بے پردگی، تصویر، آواز، فیشن کے ذریعے، شیطان مردوں کو پھسلاتا ہے۔ برے خیالات میں مبتلا کرتا اور اپنے جال (گناہ) میں پھنساتا ہے) دنیا کی محبت ہر گناہ کی جڑ ہے۔ (مشکٰوۃ)
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1296552 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.