پیارے بچو! آپ کو ا میہ بن
خلف کی عجیب موت کا واقعہ پیش کیا جاتا ہے
اس کا واقعہ یہ ہے کہ ابی بن خلف نے مکہ میں ایک گھوڑا پالا تھا۔ جس کا نام
اس نے “عود“ رکھا تھا۔ وہ روزانہ اس کو چراتا تھا اور لوگوں سے کہتا تھا کہ
میں اسی گھوڑے پر سوار ہو کر محمد (صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم) کو قتل
کروں گا۔ جب حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کو اس کی خبر ہوئی تو آپ
نے فرمایا کہ انشاءاللہ تعالٰی میں ابی بن خلف کو قتل کروں گا۔ چنانچہ ابی
بن خلف اپنے اسی گھوڑے پر چڑھ کر جنگ احد میں آیا تھا جو یہ واقعہ پیش آیا۔ |