ابن قمیہ ملعون کی عبرتناک موت

 پیارے بچو! آپ کو ابن قمیہ ملعون کی عبرتناک موت کا واقعہ پیش کیا جاتا ہے

ابی بن خلف نیزہ کے زخم سے بے قرار ہوکر راستہ بھر تڑپتا اور بلبلاتا رہا یہاں تک کہ جنگ احد سے واپس آتے ہوئے مقام “سرف“ میں مر گیا۔ (زرقانی علی المواہب ج2 ص45)

اس طرح ابن قمیہ ملعون جس نے حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے رخ انور پر تلوار چلا دی تھی۔ ایک پہاڑی بکرے کو خدا وند قہار و جبار نے اس پر مسلط فرما دیا اور اس نے اس کو سینگ مار مار کر چھلنی بنا ڈالا۔ اور پہاڑ کی بلندی سے نیچے گرا دیا جس سے اس کی لاش ٹکڑے ٹکڑے ہو کر زمین پر بکھر گئی۔ (زرقانی ج2 ص39)
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1382165 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.