احساس ذمہ داری

اپنی تمام تر ذمہ داریوں کو خوش اسلوبی سے نبھانا بھی محبت ہے اگر لوگ اپنی اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھانے لگیں تو کسی کو محبت سے محرومی کا احساس نہ ہو سو زندگی کو خوبصورت اور بہترین بنانے کے لئے ذمہ داری کا احساس کریں اور اس احساس پر عمل سے اپنی زندگیوں سے نفرتوں کا خاتمہ کریں اور محبتیں پروان چڑھائیں تاکہ ہمارا معاشرہ پرامن معاشرہ بن جائے معاشرے میں قیام امن کے لئے احساس ذمہ داری بنیادی حیثیت رکھتا ہے سو اس جذبے کو اپنے دلوں میں پیدا کریں امنے لئے اور اپنے معاشرے کے امن و سلامتی کے لئے
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 458583 views Pakistani Muslim
.. View More

Ehsas e Zimadari - Find latest Urdu articles & Columns at Hamariweb.com. Read Ehsas e Zimadari and other miscellaneous Articles and Columns in Urdu & English. You can search this page as Ehsas e Zimadari.