مجبوری

آزادی سے جینا ہر انسان کی فطری خواہش ہے مگر بعض اوقات اپنے ماحول اور معاشرے کی پابندیوں کے زیر اثر انسان اپنی اس فطری خواہش کو دبانے پر مجبور ہو جاتا ہے اور خود اس ماحول کا پابند ہو جاتا ہے جو اسکے مزاج اور فطرت سے میل نہیں کھاتا یہی پابندی اور مجبوری انسان کی فطرت اسکے جذبات اسکی روح اور آخر کار اسکی زندگی کے خاتمے کا سبب بن جاتی ہے
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 489229 views Pakistani Muslim
.. View More