خوشی کے طالب

جو لوگ خود سچی خوشی کے طالب ہوتے ہیں وہ دوسروں کو اشکوں کی سوغات نہیں دیا کرتے اگر آپ سچ مچ سچی خوشی کے طالب ہیں تو پھر دوسروں کو خوش رکھنا سیکھ لیں کیونکہ دنیا میں صرف وہی لوگ سچی خوشی حاصل کر سکتے ہیں جو اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی خوشی کا بھی خیال کرتے ہیں جو لوگ دوسروں کو خوش رکھتے ہیں خود بھی ہمیشہ خوش رہتے ہیں جبکہ اپنی زبان اور انداز سے دوسروں کو دکھ پہنچانے والے اپنی خوشی کے لئے چاہے جتنی مرضی تگ و دو کر لیں کبھی خوشی حاصل نہیں کر سکتے سو اگر آپ واقعی خوشی کے طالب ہیں تو کسی کو دکھ کے آنسو نہ دیں اور سب کو خوش رکھیں تاکہ خود بھی ہمیشہ خوش رہیں
uzma ahmad
About the Author: uzma ahmad Read More Articles by uzma ahmad: 265 Articles with 488786 views Pakistani Muslim
.. View More