امریکی خاتون نے کتے کو چبا ڈالا

کہا جاتا ہے کہ کتا انسان کو کاٹ لے تو خبر نہیں بنتی مگر انسان ایسا کرے تو پھر ضرور خبر بن جاتی ہے تو اس تھیوری کو امریکا میں ایک خاتون نے حقیقی شکل دے دی-

یہ دلچسپ واقعہ امریکی علاقے Illinois میں پیش آیا جہاں ایک کتا خاتون کے دانتوں کا نشانہ بن گیا-
 

image


19 سالہ اس خاتون جو شراب کے نشے میں دھت تھی٬ نے اپنی ماں سے جھگڑا کرنے کے بعد اچانک پالتو کتے کو غصے میں 3 بار چبا ڈالا-

جس پر کتے نے مجبور ہو کر اپنے دفاع میں اس خاتون کو جوابی طور پر کاٹ لیا- اب یہ خاتون پولیس کی حراست میں ہے اور اس پر 3 ہزار ڈالرز کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے-‘‘
 

image


ذرائع کا کہنا ہے کہ کتے پر کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیا گیا- جبکہ ماضی میں اس کتے کی جانب سے کاٹے جانے کا کوئی ثبوت نہیں ملتا-
 

image
YOU MAY ALSO LIKE:

If “man bites dog” is what makes news, “woman bites” dog is sure to make big news. The police of Lake in the Hills, Ill., are discovering that after they arrested 19-year-old Analise Garner for biting her family bulldog, Kingston, numerous times in the back during a domestic disturbance. Police in this Illinois village acknowledge that Kingston also bit Garner on the left hand, but say it was only after she attacked the dog early Sunday morning.