دنیا کا سب سے چھوٹا کتا

پورٹو ریکو سے تعلق رکھنے والے ملی نامی کتے کو باقاعدہ طور پر دنیا کا سب سے چھوٹا کتا تسلیم کرلیا گیا۔ ہاتھ کی ہتھیلی پر سما جانے والے 3 ماہ کے ملی کا وزن صرف 170 گرام (کم و بیش ایک کیلے کے برابر) جبکہ قد 6 اعشاریہ 35 سینٹی میٹر ہے۔

گینز انتظامیہ کی ریکارڈ بکس میں ملی سے قبل Boo Boo نامی امریکی کتے کو دنیا کے سب سے چھوٹا کتا ہونے کا اعزاز حاصل تھا جس کا قد 10اعشاریہ 16 سینٹی میٹر تھا۔
 

image


تاہم ملی کے مالکان کی جانب سے دائر کیے گئے دعوے کی جانچ پڑتال کے لیے گینز کے نمائندے پورٹو ریکو پہنچے جہاں انہوں نے ملی کی قد و قامت اور وزن کی پیمائش کی جس کے بعد اُسے دنیا کے سب سے چھوٹے کتے کے اعزاز کا حق دار ٹھہرا دیا گیا۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Meet Milly. She is a three month-old Puerto Rican Chihuahua who might be getting some big recognition soon. Milly is on her way to earning the title for World's Smallest Dog. She weighs about 7 ounces and is 3 inches tall. "To get an idea of just how petite she is," the dog's caretaker said according to PeoplePets, "when she was first born she received milk from an eyedropper."