انسانی گوشت سے تیار کیپسول

جنوبی کوریا میں انسانی گوشت کے ذرات سے بھرے کیپسول برآمد ہوئے ہیں- چین سے جنوبی کوریا آنے والے ان کیپسولوں کی مانگ بہت زیادہ ہے کیونکہ سمجھا جاتا ہے کہ اس سے تمام امراض کا علاج ممکن ہے-

برطانوی اخبار ڈیلی میل کے مطابق ان کیپسولوں کی تیاری میں ننھے بچوں کی لاشوں کا گوشت استعمال کیا جاتا ہے-

اخبار کے مطابق پیدائش کے وقت مردہ پیدا ہونے والے بچوں کا گوشت نوچ کر سرد خانوں میں محفوظ کرلیا جاتا ہے جنہیں بعد میں مائیکرو ویو میں سکھایا جاتا ہے-
 

image


رپورٹ کے مطابق ان کیپسولز کا 99.7 فیصد انسانی باقیات پر مشتمل ہوتا ہے- جس کے بعد اس کو پاؤڈر کی شکل دے کر کیپسول میں شامل کر دیا جاتا ہے-

اس انکشاف نے جنوبی کورین حکام کو سکتے میں ڈال دیا ہے اور چینی حکام نے بھی اس حوالے سے تحقیقات کرانے کا وعدہ کیا ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

South Korean customs said it had confiscated more than 17,000 health capsules smuggled from China that contain human flesh, most likely extracted from aborted foetuses or stillborn babies. The Chinese Ministry of Health said it had been investigating allegations that capsules were being manufactured from human remains but had found no evidence.