حوض کوثر

حوض کوثر ایک عظیم نعمت خداوندی جو خاص آقا کو عطا کیا گیا ہے جنت کی چاروں نہریں اسی حوض میں گرتی ہیں ہے تو یہ حوض جنت میں لیکن قیامت کے دن میدان محشر میں لایا جائے گا جہاں نبی اس حوض سے اپنی پیاسی امت کو سیراب کرے گے۔((تفسیر روح البیان، ج۱، ص ۳۸)

اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے کہ ”اِنَّاۤ اَعْطَیۡنٰکَ الْکَوْثَرَ ﴿۱﴾“اے محبوب بے شک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں(پ30، الکوثر ۱)

صحابہ نے عرض کی یا رسول اللہ کوثر کیا ہے فرمایا یہ ایک نہر ہے جو اللہ عزوجل نے مجھے عطا فرمائی جنت میں دودھ سے زیادہ سفید شہد سے زیادہ میٹھی اس میں پرندے جن کی گردنیں اونٹوں کی گردنوں کی طرح ہے بحوالہ ترمذی۔((مشکوٰة المصابیح ، باب صفة الجنة ، ج۳، ص 183
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1381449 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.