ایک 73 سالہ جاپانی خاتون نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر
کرنے والی معمر ترین خاتون کوہ پیما کا اعزاز اپنے نام کر لیا-
تامائی واٹا نابیل نامی جاپانی خاتون نے تبت سے شمالی سمت سے ماؤنٹ ایورسٹ
کی 8850 میٹر بلند چوٹی کو دیگر 4 افراد کے ہمراہ سر کیا-
|
|
اس سے قبل یہ ریکارڈ بھی اس جاپانی خاتون کے ہی نام تھا جو انہوں نے 10 سال
قبل 63 سال کی عمر میں بنایا تھا-
مردوں میں یہ اعزاز ایک نیپالی شہری من بہادر شرچین کے نام ہے جو انہوں نے
2008 میں 76 سال کی عمر میں بنایا تھا-
|
courtesy for source
Thenewstribe |