پاکستان کا ریڈار پر نظر نہ آنے والا میزائل

پاکستان نے کہا ہے کہ اُس نے مقامی طور پر تیار کیے گئے ’’کروزمیزائل حتف 7 (بابر)‘‘ کا کامیاب تجربہ کیا ہے جو 700 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے منگل کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ملٹی ٹیوب لانچر‘‘ سے فائر کیے جانے والا یہ میزائل جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے جبکہ ’’اسٹیلتھ‘‘ ٹیکنالوجی کی بدولت یہ ریڈار کی پکڑ میں بھی نہیں آتا۔
 

image


’’بابر کروز میزائل ریڈار سے بچتے ہوئے زمین کے ساتھ نچلی پرواز کرنے اور تیزی سے راستہ تبدیل کرتے ہوئے ٹھیک اپنے ہدف تک پہنچ سکتا ہے۔‘‘

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan on Tuesday conducted a successful test fire of the multi tube, indigenously developed Cruise Missile Hatf-VII (Babur) having a range of 700 kms, Inter Service Public Relation (ISPR) said. “Babur Cruise Missile is a low flying, terrain hugging missile with high maneuverability, pin point accuracy and radar avoidance features. It can carry both nuclear and conventional warheads and has stealth capabilities.