مردہ بچہ زندہ ہوا اور پھر ہوا مردہ

برازیل میں لوگ اس وقت دہشت زدہ ہوگئے جب ایک 2 سالہ مردہ بچہ اچانک تابوت سے اٹھ کر پانی مانگنے لگا اور پھر دنیائے فانی سے کوچ کر گیا-

برازیلین میڈیا کے مطابق یہ ناقابل یقین واقعہ شمالی برازیل کے علاقے بیلام میں پیش آیا٬ جہاں یہ بچہ کیلون سانتوز نمونیے کے باعث ہلاک ہوگیا تھا-
 

image


اس بچے کے جسم کو کھلے تابوت میں رکھا گیا تھا٬ تاہم آخری رسومات سے ایک گھنٹہ قبل اچانک وہ بچہ اٹھ بیٹھا اور اپنے باپ سے پانی مانگنے لگا-

اس واقعے کے بعد ہر شخص چیخنے لگا اور انہیں لگا کہ وہ بچہ معجزانہ طور پر پھر زندہ ہوگیا ہے- مگر اس کے بعد وہ بچہ ایک بار پھر لیٹ گیا اور مر گیا-

YOU MAY ALSO LIKE:

A dead boy sat up in his coffin just before his funeral and asked for a glass of water – then lay back down again lifeless. Kelvin Santos, two, startled grieving relatives only hours after doctors were unable to resuscitate him during treatment for pneumonia. He apparently smiled, looked round, drank his water then reclined back in his coffin.