پاکستانی سیاسی جماعتیں

پاکستانی سیاسی جماعتیں حقیقی جمہوری روایات سے بہت دور ہیں۔

پیپلز پارٹی پر خاندانی ا جارہ داری قائم ہے ۔ ماضی چھوڑ کرموجودہ چئرمین بے نظیر کی وصیت سے بنے اور تب سے اب تک کوئی الیکشن نہیں ہوئے۔

مسلم لیگ ن پر بھی ایک ہی خاندان کی اجارہ داری ہے۔ الیکشن ہوتے ہیں لیکن نواز شریف بلا مقابلہ منتخب ہو جاتے ہیں۔

مسلم لیگ ق چوہدریوں کی جماعت ہے۔

متحدہ قومی موومنٹ قوم پرست سے حق پرست تو ہو گئے لیکن الطاف حسین سے جان نہ چھڑا سکے باوجود کہ عرصہ سے پاکستان سے باہر ہے۔

عوامی نیسنل پارٹی پر بھی ایک ہی خاندان کی اجارہ داری ہے۔

جے یو آئی ف بھی خاندانی میراث بن چکی ہے۔

عمران خان بھی بیس سال سے تحریک انصاف کی سربراہی سے چمٹے ہوئے ہیں۔

جماعت اسلامی جمہوری اصولوں کی پاسداری کرتی ہے لیکن بوجہ وہ عوامی سطح پر مقبول نہیں ہوسکی۔ جماعت میں شمولیت کی کڑی شرائط ہیں جو مروجہ جمہوری اصولوں سے مطابقت نہیں رکھتے۔
Muhammad Jaffar Malik
About the Author: Muhammad Jaffar Malik Read More Articles by Muhammad Jaffar Malik: 5 Articles with 4355 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.