جنازے کے بعد دعا کا ثبوت حدیث پاک سے

"حضور صلی اللہ علیہ وسلم ایک جنازے کی نماز پڑھا چکے تو حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ حاضر ہوئے ان کے ساتھ ایک جماعت بھی تھی .میت پر دوبارہ جنازہ پڑھنے کا ارادہ کیا تو حضور علیہ السلام نے فرمایا دوبارہ نماز جنازہ نہیں پڑھی جاتی اس میت کیلئے تم دعا و استغفار کر لو.ایک اور روایت میں ہے حضرت عبد اللہ بن سلام . حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ سے رہ گئے تو حاضر ہو کر کہا تم نے اگر نماز جنازہ میں پہل کر لی ہے تو دعا میں مجھ سے پہل نہ کرو یعنی دعا میں شریک ہونے دو (مبسوط جلد 2 ص67.)اور
( بدائع ضائع جلد 1ص311.)
Hafiz kareem ullah Chishti
About the Author: Hafiz kareem ullah Chishti Read More Articles by Hafiz kareem ullah Chishti: 179 Articles with 295871 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.