مسحور کن اور دلفریب مقامات کی تصاویر

کہتے ہیں کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے مگر ہمارا ماننا ہے کہ کہ دلکشی اور خوبصورتی دکھائی دینے والی شے میں بھی ہوتی ہے- دنیا میں بے انتہا خوبصورت جگہیں موجود ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد انسان اکثر مبہوت رہ جاتا ہے- اور یہ مسحور کن اور دلفریب مقامات ایسے ہیں کہ ان کی صرف تصاویر دیکھنے کے بعد ہر ایک کا دل زندگی میں ایک بار یہاں کی سیر کو ضرور چاہتا ہے-
 

image
امریکہ کے علاقے مغربی میری لینڈ کا ایک خوبصورت منظر٬ جہاں دلکش رنگوں کی بہار دیکھی جاسکتی ہے-
 
image
پولینڈ کے علاقے Gdansk کے پرانے قصبے کا ایک حیرت انگیز فضائی نظارہ-
 
image
دیوارِ چین جس کے ارد گرد صرف ہریالی ہی ہریالی ہے-
 
image
دبئی کے مصنوعی جزیرہ پر تعمیر کیا گیا خوبصورت اٹلانٹس ہوٹل-
 
image
ہمارا پاکستان بھی کسی سے کم نہیں٬ یہاں بھی متعدد حسین و دلکش مقامات موجود ہیں- یہ پاکستان کا مسحور کن سیاحتی مقام فیری میڈوز ہے-
 
image
پرتگال کے علاقے سنترا (Sintra) میں واقع Azenhas do Mar ساحل-
 
image
فن تعمیر کا ایک شاہکار ڈریم ہاؤس جو کہ جاپان کے شہر Hanno Ciry میں واقع ہے-
 
image
ناروے کا ایک خوبصورت اور پرفضا مقام Geiranger-
 
image
ترکی کے تاریخی شہر استنبول میں واقع ایک حسین و جمیل مسجد٬ مسجدِ سلطان احمد-
 
image
یہ کمپیوٹر کا کمال نہیں بلکہ قدرت کا دلکش کارنامہ ہے٬ گلابی رنگ سے ڈھکا جاپان کا
یہ علاقہ Mount Fuji ہے-
 
YOU MAY ALSO LIKE:

Are some of the most beautiful places on Earth. Some of us simply see them as embodiments of Heaven on earth and can not imagine that there could be something more beautiful. Deep inside, we recognize that we sometimes dream of living on such a paradise island.