مایوسی اور نا اُمیدی

مایوس بندہ کب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کب اُسے لگتا ہے کہ وہ بے بس ہو چکا ہے۔مایوس بندے کی مثال ایک اندھیرے اور گہرے کنویں سی ہیں۔

زندگی میں ہر انسان کےایک ایسا موڑآتا ہے‘جب اُسے لگتا ہے کہ اب وہ اِن حالات کو فیس نہیں کر پائے گا۔
اور وہ خود کو تنہا، پریشان محسوس کرتا ہے۔۔۔۔۔
کوئی اِنسان یہ دعوا نہیں کر سکتا کہ وہ زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بعض انسان کی وِل پاور مضبوط ہوتی ہے اور بعض انسان چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان رہتا ہے۔
اور اُس کے لیے بہت بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات کا سامنا کرنا ۔۔۔۔۔۔
مایوسی ہم پر کب اور کیسے غلبہ پاتی ہے اور اِن کی کیا وجوہات ہیں۔۔۔۔
کب اُسے لگتا ہے کہ وہ بے بس ہو چکا ہے۔مایوس بندے کی مثال ایک اندھیرے اور گہرے کنویں سی ہیں۔
زندگی میں ہر انسان کےایک ایسا موڑآتا ہے‘جب اُسے لگتا ہے کہ اب وہ اِن حالات کو فیس نہیں کر پائے گا۔
اور وہ خود کو تنہا، پریشان محسوس کرتا ہے۔۔۔۔۔
کوئی اِنسان یہ دعوا نہیں کر سکتا کہ وہ زندگی میں کبھی مایوس نہیں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔
بعض انسان کی وِل پاور مضبوط ہوتی ہے اور بعض انسان چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان رہتا ہے۔
اور اُس کے لیے بہت بہت مشکل ہوجاتا ہے۔ ایسے حالات کا سامنا کرنا ۔۔۔۔۔

مایوس بندہ ہر وقت ایک انجانی پریشانی میں مبتلا رہتآ ہے۔۔۔۔۔۔
وہ دلی خوشی صحیح طرح محسوس نہیں کر پآتآ،وہ اِن کیفیات کو اپنی زندگی پر حاوی کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اِیسا محسوس کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
ہم بہت عام سے انسان ہے اور بہت جلد پریشان ہوجاتے ہیں
حالانکہ ایسا بالکل نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

ہر رات کے بعد نیا روشن سویرا ہوتا ہے اور ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔۔۔۔۔
مایوسی ہم پر کب اور کیسے غلبہ پاتی ہے اور اِن کی کیا وجوہات ہیں۔۔۔۔
١۔جو ہم چاہتے ہیں وہ نا ہونا (اور یہ احساسات زیادہ تر شدت پسند لوگوں میں پائے جاتےہیں)ابندہ کب ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
٢۔ محبت یہ خاصی خطرناک علامت ہے آجکل کے نفسانفسی کے دور ہیں خوبصورت لفظوں کے پیراہن میں جذبوں کی پامالی کی جاتی ہے

٣۔ کِسی چیز کے پیچھے بھاگنا لیکن حاصل کچھ نا ہونا
مایوس ہونے کی سب سے بڑی اور سب سے اہم وجہ یمان کا کمزور ہونا ہے ، مایوسی اور نا اُمیدی ایمان کی کمزوری کو ظاہر کرتی ہے۔ خدا کی ذات سے مایوس وہی ہوتا ہے جسکا ایمان کمزور ہوں۔
کچھ بھی ہوں غمی،خوشی،پریشانی، مایوسی سب زندگی کا حصہ ہے اور ہم نے اِن سب کے ساتھ کی جینا ہے
لیکن انسان کو اِن حالات میں تحمل مزاجی اور صنر سے کام لینا چاہیے

خود کو پُرسکون رکھنے لیے زیادہ سے زیادہ عبادت کریں

Ghazala
About the Author: Ghazala Read More Articles by Ghazala: 4 Articles with 3100 views I want Achieve Life* Life is Blessing Of God!.. View More