نظروں سے اوجھل ہوجانے والا شخص

چین سے تعلق رکھنے والے مصور نے نیویارک میں منعقد ایک پروگرام کے دوران پسِ منظر کا حصہ بن کر خود کو اوجھل کر کے سب کو حیران کر دیا۔
 

image


جنگ نیوز کے مطابق Liu Bolin نامی اس مصور نے دیوار پر لٹکی بندوقوں کی مناسبت سے انہیں رنگوں کو اپنے لباس پر کر کے خود کو اس ما حول کا حصہ بنا کر اپنے آپ کو سب کی نظروں سے اوجھل کر دیا۔

وہاں مو جود افراد نے اس آرٹسٹ کے اس منفرد فن کو دیکھ کر حیرت اور اس کی مہارت پر تعریف کا اظہار کیا۔
 

image


Liu Bolin نامی یہ مصورد یکھنے والوں کو نہایت خوبصورتی سے کبھی پس منظر میں موجود چیز کا حصہ اور کبھی اس سے جدا نظر آتا ہے جسے اس فن میں مہارت کی وجہ سے دنیا بھر میں نظروں سے اوجھل ہو جانے والا شخص بھی کہا جاتا ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

Liu Bolin, a Chinese artist known as the "Invisible Man," performed one of his signature disappearing acts at Eli Klein Fine Art in New York this week. The master of disguise vanished amidst a display of menacing-looking weapons in a live painting work dubbed "Gun Rack."