شمال مغربی چین کی جھیل پر مٹی کے سینکڑوں مجسمے آج کل
سیاحوں اور مقامی افراد کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔
|
|
جنگ نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہر آرٹسٹوں نے Qinghai جھیل کی ابتداء کی
کہانی بیان کرتے کئی مجسموں سمیت بچوں کی کہانیوں کے کردار اور دیگر مٹی کے
مجسمے تخلیق کیے ہیں۔
|
|
افسانوی کہانیوں اور ڈزنی و ہالی ووڈ فلموں کے مشہور و معروف کرداروں کے
23مٹی کے مجسمے یہاں نمائش کیلئے موجود ہیں جو اکتوبر تک جاری رہے گی۔ |