ایکسرے فلم سے تخلیق کردہ خوبصورت تصاویر

امریکا میں ایک آرٹسٹ نے ایکسرے فلم سے خوبصورت تصاویر بنا کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔
 

image


دنیا نیوز کے مطابق امریکی ریاست میسا چیوسٹ کی ڈاکٹر پاؤلا اور آرٹسٹ جوزف موئسان مل کر نہ صرف ایکسرے فلموں سے یہ شاہکار تصاویر تخلیق کر رہے ہیں بلکہ ایکسرے فلموں سے زیورات ،گھریلو استعمال کی اشیا، بھی تیار کر رہے ہیں۔
 

image

ان کی تیار کردہ اشیا کو بڑی تعداد میں لوگ دیکھنے کے لئے آ رہے ہیں،بہت سے لوگ ان اشیا کو مہنگے داموں خرید رہے ہیں۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Paula and Joseph use a combination of X-ray imaging and photo manipulation techniques to create unique limited edition pieces. Their subject matter includes, but is not limited to seashells, plant material, integrated circuitry, and a variety of radiopaque materials.