بہنوں! تم کیا ہو کسی کو ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
(نجم الدین گھانگھرو , کراچی (اصل میں لاڑکانہ ) )
لڑکا: آپ لڑکا ہیں یا لڑکی؟
لڑکی: جی ہاں، بیشک میں لڑکی ہوں.
لڑکا: ہو سکتا ہے. تم لڑکی نہ ہوں.
لڑکی: کیا تمہیں میری لڑکی ہونے پر شک ہے؟؟
لڑکا: بعض لوگ لڑکی ہونے کا ڈرامہ کرتے ہیں لیکن وہ درحقیقت لڑکا ہوتے ہیں.
لڑکی: ہو سکتا ہے وہ کر رہے ہوں، لیکن میں واقعی لڑکی ہوں.
لڑکا: تم کیسے ثابت کر سکتی ہو؟ مجھے ابھی بھی شک ہے.
لڑکی:اچھا کیا تمہارے پاس ویب کیم ہے؟ میں صرف ایک پل کے لئے کیم آن کروں
گی یا میرا نمبر لے لو اور مجھے کال کر لو ..
لڑکا: ٹھیک ہے میں ریکویسٹ بھیجتا ہوں اور ابھی کال کرتا ہوں-
شیطان: آج میں گناہ کی جانب بلانے میں کامیاب ہوں.
بہنوں! تم کیا ہو کسی کو ثابت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟اپنے اقدام سے اللہ کا
راضی کرو ناکہ پوری دنیا کو۔ کوئی تمہاری بات پر یقین نہیں کر رہا تو اسے
یقین دلانے کی ضرورت ہی نہیں
کیونکہ نہ وہ محرم ہے نہ کوئی اور رشتہ اس سے خود کو اس منصب پر جمائے رکھو
جہاں عزت ملے نہ کہ تمہیں وقت گزاری کا سامان سمجھا جائے- |
|