افغا ن با قی ، کہسا ر با قی الحکم ﷲ! الملک ﷲ

حضرت وا صف علی واصف فرما تے ہیں ایمان ہما رے خیال کی اصلا ح کر تا ہے شکو ک و شبہا ت کی نفی کر تا ہے ،وسوسو ں کو دل سے نکا لتا ہے ایمان ہمیں غم اور خو شی دونو ں میں اﷲ کے قریب رکھتا ہے ہم ہر آزما ئش پر پو رے اترتے ہیں اور ہم جا نتے ہیں کہ خو شیا ں دینے والا ہمیں غم کی دولت سے بھی نوازسکتا ہے اﷲ تعالیٰ اپنے بندو ں کو دولت یقین سے محر وم نہیں ہو نے دیتا ۔ آج سے ۱۱ سال قبل دنیا کی نام نہا د سپر پا ور امریکہ نے افغا نستا ن پر جا رہا نہ طر یقہ سے اپنے ہی بنا ئے ہو ئے بے ہو دہ اور ظالم عالمی قوانین کی دھجیا ں بکھیرتے ہو ئے حملہ کیا قبل ازیں روس کے ساتھ افغا ن مجا ہدین کی جنگ کو مفا دات کے تحت امریکہ نے جا ئز قرار دیا اور اپنی ذاتی پا لیسی اور نظریا ت کے مخا لف افغان مجا ہدین کی مذا حمت کو دہشت گر دی سے منصو ب کر رہا ہے ۔ تا ریخ گو اہ ہے کہ افغا ن مٹی بہا در ، جری اور با ایمان خمیر پیدا کر تی ہے ۔ جسے زیر کر نا کسی بھی بے ایمان ، غیر مسلم اور مفاد پر ست ملک کے بس کی با ت نہیں جد ت کے سامنے حرا رت ایمانی اور اخو ت عظیم سرمائیہ ہے ۔ اپنی سا ئنسی مہا رت اورجد ید ٹیکنا لو جی پر نا ز کر نے والو ں کے خواب چکنا چو ر ہو تے ہو ئے دکھائی دیتے ہیں ۔ جہد مسلسل ، صبر وتحمل اور بردبا ری آخر رنگ لے ہی آئی تا ریخ اقوام عالم کے سامنے یہ پر اسرار راز افشا ں ہو تا دکھائی دیتا ہے امریکن فو ج جو کے ایک انتہائی بزدل اور ڈر پھوک نسل جو مٹھی بھر مجا ہدین کے خلا ف ہر محاذ پر پو ری طا قت اور تجربے کا مظا ہرہ کر نے کے با وجو د بھی پسپا دکھائی دے رہی ہے ۔
ارادے جن کے پختہ ہو ں نظر جن کی خدا پر ہو
طلا تم خیز مو جو ں سے وہ گھبرایا نہیں کر تے

اتحا دیو ں کی بھر پو ر جد و جہد ، انسانیت سوز ظلم و بر بریت اور ہر قسم کے جد ید اسلحے اور حر بے کے با وجود کا بل سے لیکر قندھا ر اور غذ نی سے لیکر بد خشا ں تک طا لبان کا ہی سکہ چلتا ہے ۔ اما رت اسلامی افغا نستان کے ۷۵ فیصد علا قو ں پر آج بھی طا لبان کا راج ہے اس با ت کو آج امریکہ اور نیٹو سمیت پو ری دنیا تسلیم کر چکی ہے ۔ افغا نستان میں مو جود امریکہ کی جنگی قیا دت کے اعلیٰ افسر دبے الفا ظ میں میڈ یا کے سامنے اس با ت کا اعتراف بھی کرتے ہیں ۔ افغا نستان کے ۳۴ صوبو ں میں سے ۳۳ پر طا لبان بر اجمان ہیں ۔ جہا ں پر ان کے گو رنر با قا عدہ طور پر کا م کررہے ہیں ۔ موجو دہ صورتحال سے اندازہ لگا یا جا سکتا ہے کہ امریکہ اور اسکے اتحا دی افغا نستان سے با قا عدہ شکست کھا کر عنقریب را ہ فرار اختیا ر کر نے کو ہیں ۔ اپنی آبرو بچا کر دنیا کی طا قت اور حکمرانی کے دعویدا ر مختلف طر یقے تلا ش کر رہے ہیں ۔ آج سے تقر یبا ڈ یڑھ سال قبل طا لبان کے تر جمان ذبیح اﷲ مجا ہد نے کہا تھا کہ ہم افغا نستان کو غیر ملکی افوا ج کے لیے جہنم بنا دیں گے ۔ طا لبان بھڑکیں نہیں ما رتے ان کے دعو ں ، وعدوں اور ارادوں کو بڑھکیں سمجھنے والے ایک با ر تا ریخ افغا نستان ضرور پڑھ لیں ۔ بر طا نو ی را ج کا سورج جس وقت غروب نہ ہو تا تھا اس وقت بھی افغا ن بہا در مجا ہدین نے زبر دست مز احمت کا مظا ہرہ کیا ۱۳ جنو ری ۱۸۴۲ کی شام بر طا نوی افواج کو اپنی شکست کا ماتم منا نا پڑا ۔ 16500 فو جیو ں اور دیگر عملے میں سے صرف ڈا کٹر بر ائیڈ ن کو مجا ہدین نے نشان عبرت بنا کر واپس بھیجا ۔ افغان مسلما نو ں کے ہا تھو ں وقت کی سپر پا ور بر طا نیہ کی بر با دی کے ڈیڑھ سو سال بعد ہی افغا نستان ایک اور سپر پا ور جسے دنیا سو ویت یو نین کے نام سے جا نتی تھی کا قبرستان بنا ۱۹ فر وری ۱۹۸۹ کو ۱۰ سال سے زا ئد عرصہ تک غیو ر افغان قوم کے ہا تھو ں بر طانیہ سے بڑھ کر ذلتیں اور رسوائیا ں سمیٹنے کے بعد روس کے صدر گو ربا چوف نے اس جنگ کو Bleeding Wound کا نام دیا ۔ روسیو ں کی تبا ہی و بر با دی کے صرف 13 سال بعد ایک اور نام نہا د سپر پا ور امریکہ اور اسکے اتحا دیو ں نے ۷ اکتو بر ۲۰۰۱ کو افغا نستان میں مہم جو ئی کا شوق ظا ہر کیا افغا نستان حملے سے پہلے بر طا نیہ اور روس نے بھی بڑے بڑے دعوے کیے تھے لیکن ۱۱ برس بعد آج منظر نامہ پو ری دنیا کے سامنے ہے ۔ ایمان کی حرارت کے آگے کسی جد ت ، جذبے اور مذموم ارادے کی کوئی وقعت نہیں ہے ۔ جن سینو ں میں قرآن کی محبت ، اسلام سے وا بستگی اور شر یعیت کی پیر وی سے رغبت ہو انہیں دنیا کی کوئی طا قت نیست و نبو ت نہیں کر سکتی ہے ۔
تو حید کی اما نت سینو ں میں ہے ہما رے
آسا ں نہیں مٹا نا نام و نشا ں ہما را

امریکہ کا انجام سا بقہ سپر پا ورو ں بر طا نیہ اور روس سے بھی بد تر اور بھیا نک ہو گا انشا ء اﷲ جب تک ہما ری محب وطن ہما ری رو ح اور ہما ری جان خفیہ ایجنسیا ں موجود ہیں افغا نستان اور اسکے گر دو نو اح علا قہ میں بیٹھی اسرائیلی ، امریکی ، بر طا نوی ، رو سی اور بھا رتی خفیہ ایجنسیا ں ہما رے خلا ف اپنے ناپاک عزائم میں بر ی طر ح فلا پ ہو ں گی اور اس آزاد خطہ سے ذلیل و خوار ہو کر اپنے تما م تر منفی پر وپیگنڈو ں اور اپنے ادھو رے خوا بو ں کے ساتھ غر ق ہو جائیں گی ۔نا نگا پر بت سیا حو ں کی المنا ک مو ت کا واقع بھی پا کستان کو بدنام کر نے اور بین الاقوامی تعلقا ت خراب کر نے کی ایک کڑی ہے ۔ سی آئی اے ، ایف بی آئی ، بلیک وا ٹر ، مو ساد ، را ، سی آئی ڈی اور روسی خفیہ ایجنسیوں کے اہلکا ر پا ک افغا ن با رڈر ایر یا پر کثیر تعداد میں مو جود ہیں اور ان سب کے مفادات مشترکہ ہیں لہذا اسلامی جمہو ریہ پا کستان کی پا ک ا فواج اور اما رت اسلامی افغا نستان کے مجا ہدین اسلام کو چا ہیے کہ آپس کی رنجشیں اور گلے شکوے بھلا کر دشمن کی خو ب خبر لیں کیو نکہ امریکی اور نیٹو فو رسز جا نے کے بعد بھی ان کی با قیا ت خطے میں بد امنی ، افرا تفری ، انتہا پسندی ، شدت پسندی ، فر قہ واریت ، علا قا ئی تعصب ، لسانی تضا د ، نسلی کشمکش اور دہشتگردی کو فر وغ دیتے رہیں گے دونو ں ممالک کے امن و سکو ن کیلیے کسی ایک اجتما عی مو قف پر اتفا ق و اتحا د وقت کی ضرورت بھی ہے اور تقا ضابھی بلا شبہ اقوام عالم میں موجود تمام تر سہونی اور طا غوتی قوتو ں کے مفادات مشترکہ اور عالم اسلام کے خلا ف متحد و منظم ہیں ۔حقیقی طا لبان کے مقا بلے میں نئے جعلی طا لبان پیدا کیے جا رہے ہیں ۔ جنہیں مسلمانو ں کے خلا ف خود کش حملے کر نے اور بغا وت کا سبق پڑھا یا جا تا ہے ۔ بعض قوتیں اس با ت کو دلیل بنا کر کہ طا لبان نے ذمہ دا ری قبول کر لی اپنے عزائم اور کر تو ں پر پردہ ڈال کر طا لبان پر سب کچھ تھو نپنا چا ہتے ہیں جہا لت ، بے حسی اور ہوس ذر کی بدولت یہ سارا گھو رکھ دھندہ رچا یا جا رہا ہے اصل طالبان صرف افغانستان تک محدود ہیں جن کے خلا ف اکسانے والی قوتیں منفی افواہو ں اور پر وپیگنڈہ سے کام لے رہی ہیں ۔
دشمن ہو کوئی دوست ہو پر کھا نہیں کرتے
ہم خاک نشیں ظرف کا سودا نہیں کرتے
اک لفظ جو کہہ دیں تو وہی لفظ ہے آخر
کٹ جا ئے زبا ں با ت کو بدلا نہیں کرتے

S M IRFAN TAHIR
About the Author: S M IRFAN TAHIR Read More Articles by S M IRFAN TAHIR: 120 Articles with 106918 views Columnist / Journalist
Bureau Chief Monthly Sahara Times
Copenhagen
In charge Special Assignments
Daily Naya Bol Lahore Gujranwala
.. View More