پینسل سے بنے حیرت انگیز تھری ڈی شاہکار

آپ نے رنگوں سے بنے تو کئی انوکھے شاہکار دیکھے ہونگے لیکن اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر مصور نے صرف ایک پینسل کی مدد سے حیرت انگیز اور دیدہ زیب تھری ڈی پینٹنگز تیار کی ہیں جو دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔
 

image


ماہر فنکار ان شاہکاروں کو تیار کرتے ہوئے پینسل کی مدد سے ایسے اسپیشل ایفکٹس شامل کرتا ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ تصویر نہیں بلکہ حقیقت میں یہ شے وہاں موجود ہو جبکہ یہ صرف آنکھوں کا دھوکا اور فنکار کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

They were created by Italian artist Alessandro Diddi. A true artist can make his images not only come alive and leap off the page. One Italian designer has certainly achieved that dream with his extra-ordinary 3D drawings. Armed with only a pencil and small props, as well as an innate feeling for mind-bending angles, Alessandro Diddi's drawings will leave you spellbound.