موتیوں سے تیار کردہ دلکش کچن

رنگ برنگے موتی ستاروں کا دلکش کام صرف خواتین کپڑوں پر ہی کرنے کی شوقین نہیں ہوتیں بلکہ باصلاحیت خواتین ان سے دیگر کئی دلچسپ کام بھی لیتی نظر آتی ہیں۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکا سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر خاتون نے 30 ملین کانچ کی نلکیوں، موتیوں اور کٹ دانوں سے ایک دلکش کچن تیار کر لیا ہے جہاں دیواروں سے لے کر فرش، ٹیبل، کرسیاں، پردے،گلاس، سنک میں رکھی پلیٹیں اور یہاں تک کہ دودھ کے ڈبے تک رنگ برنگے دیدہ زیب موتیوں سے مزین ہیں۔
 

image

168مربع فٹ کا یہ شاندار کچن ناصرف آرٹ کا بے مثال نمونہ پیش کرتا نظر آتا ہے بلکہ آرٹسٹ کی مہارت کا بھی منہ بولتا ثبوت ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Visual artist Liza Lou creates artwork using all kinds of tiny glass beads. She is most well-known for this installation, Kitchen, in which she produced a full room-sized sculpture covered entirely with the small, colorful objects.