کھدائی کے دوران ڈائنوسار کی دم دریافت

میکسیکو میں ماہرین آثار قدیمہ نے کھدائی کے دوران ڈائنوسار کی دم دریافت کی ہے۔جس کے بارے میں خیال ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ 7 کروڑ 20 لاکھ سال پرانی ہے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ریاست coahuila کے صحرائی علاقے میں کھدائی کے دوران ملنے والی ڈائنوسار کی دم سولہ فٹ لمبی ہے۔

پچھلے 20 دنوں سے ماہرین بڑی احتیاط کے ساتھ اس دم کی صفائی میں مصروف ہیں اور اس کے اوپری حصے سے مٹی کی تہہ کو صاف کیا جا چکا ہے۔ اس دم میں 50 ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ موجود ہیں۔
 

image

ماہرین کا خیال ہے کہ جس مقام سے یہ دم ملی ہے وہاں ڈائنوسار کے جسم کی باقیات زمین کی گہرائی میں دب چکی ہیں جن کا ملنا مشکل ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A team of archaeologists have discovered the fossilized remains of a 72 million-year-old dinosaur tail in a desert in northern Mexico, the country's National Institute for Anthropology and History (INAH) said on Monday. Apart from being unusually well preserved, the 5 meter (16 foot) tail was the first ever found in Mexico, said Francisco Aguilar, INAH's director in the border state of Coahuila.