تحریک انصاف اور ایم کیو ایم آمنے سامنے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے درمیان تناؤ کی بنیادی وجہ کیسے پیدا ہوئی اور اس کی اصل زمے دار خود تحریک انصاف ہے تحریک انصاف نے زیرہ شاہد کے قتل کے بعد عمران خان نے اس قتل کا الزام ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین پر عائد کیا جس سے بخوبی اندازہ ہوگیا کہ تحریک انصاف کے عمران خان سیاست میں نا بالغ ہیں -

یہیی وجہ ہے کہ آج تحریک انصاف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہیں فوزیہ قصوری کا تحریک انصاف سے نکلنا اور ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنا تحریک انصاف کے لیے انتہائی شرمناک بات ہیں -

تو دوسری جانب جاوید ہاشمی بھی تحریک انصاف میں ہونے والی ناانصافیوں سے ناراض بیٹھے ہیں ان تمام عوامل کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ تحریک انصاف میں اٹل اور پختہ فصیلہ کرنے کی صلایت نہیں ہیں -

عمران خان صاحب کا اپنے سے بڑے اور سئنیر جماعت کے لیدڑ پر بھتان تراشی کرنا سیاسی نا تجربہ کاری کچ فہمی ہیں -

کیا ہی اچھا ہوں کہ عمران خان صاحب کسی بڑی جماعت پر اور اپنے سے بڑے سیاسی لیدڑ پر الزام تراشی کرنے کے بجائے اپنی تحریک انصاف کو ٹوٹنے سے بچائے اور اپنی جماعت تحریک انصاف کو ایم کیو ایم کی طرز پر مضبوط بنائے -

تحریک انصاف کی جنگ تو ن لیگ سے تھی مگر آج تحریک انصاف اپنی شکست کا غصہ ایم کیو ایم پر بھتان تراشی کرکے نکال رہی ہیں تو تحریک انصاف آج ن لیگ کے معاملے پر خاموش کیوں بیٹھی ہے تحریک انصاف جو نئے پاکستان بنانے کی دعویدار تھی آج لوڈشیڈنگ مہنگائی دیگر مسائل پر خاموش کیوں بیٹھی ہے خیبرپختنواہ میں تحریک انصاف کی حکومت ڈرون حملے کیوں نہیں روکواتی ڈرون حملے روکوانا تو دور کی بات ہے عمران خان تو دہشت گردی کے واقعات پر مزمت تک کرنا گوارا نہیں کرتے جو انتہائی شرمناک بات ہیں -

خود خیبرپختنخواہ کے وزیراعلی عمران خان صاحب کا کہا ماننے سے بے بس رہتے ہیں-

جہاں تک الطاف حسین پر الزام لگانے کا تعلق ہیں تو اس عمل سے ایم کیو ایم کا نہیں خود تحریک انصاف کا امیج ریکارڈ اور ساکھ خراب ہوچکی ہے -

یہی وجہ ہے کہ ایم کیو ایم نہیں بلکہ خود تحریک انصاف خسارے کا شکار ہوچکی ہیں-

ایم کیو ایم تو غریب متوسطہ پڑھے لیکھے لوگوں کی مضبوط اور ملک کی تسیری بڑی عوامی جماعت ہے-
mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 267875 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.