روزہ رکھنے پر شکیل عباسی کو سزا

پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ اختر رسول نے ایشیا ہاکی کپ کی تیاری کیلئے تربیتی کیمپ کے دوران روزہ رکھنے پر فارورڈ کھلاڑی شکیل عباسی کو فارغ کر کے گھر بھجوا دیا۔
 

image


 پاکستان ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کے درمیان یہ بات طے پائی تھی کہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کامیابی کے لئے بھرپور تیاری کی جائے گی اس سلسلہ میں کھلاڑی اور کوئی آفیشل رمضان المبارک کے روزے نہیں رکھیں گا تاکہ پوری توجہ کے ساتھ ایشیا کپ کی تیاری کی جا سکے۔ فاروڈ کھلاڑی نے روزہ رکھ لیا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری آصف باجوہ نے تصدیق کی کہ شکیل عباسی کے خلاف ایکشن لیا ہے۔ ایشیا کپ کی سخت ٹریننگ میں اگر کھلاڑی روزہ رکھ کر ٹریننگ کرے گا تو اسکی انجریز کا بہت زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Pakistan hockey coach Akhtar Rasool on Wednesday created a big controversy when he kicked out experienced forward Shakeel Abbasi from the national training camp for fasting. The development is likely to ignite discussion on whether sportsmen should fast during matches or training camps.