خوبصورت دنیا کی حیرت انگیز تصاویر

ہماری زمین ہماری سوچ سے بھی کہیں زیادہ خوبصورت اور حسین ہے- اور اس پر انگنت ایسے دلکش مقامات موجود ہیں جنہیں بار بار دیکھنے کے باوجود بھی انسان ان کے سحر میں گرفتار ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا- ایسے ہی چند پرکشش مقامات کی حیرت انگیز تصاویر آج ہم اپنے اس آرٹیکل کے ذریعے آپ کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں-
 

image
یہ دلفریب منظر برازیل کے Lençóis Maranhenses نیشنل پارک کا ہے-
 
image
اس خوبصورت قلعے کو Jefferson کہا جاتا ہے اور یہ امریکہ کے Dry Tortugas نیشنل پارک میں واقع ہے-
 
image
یہ حسین مقام Hamilton Pool Preserve کہلاتا ہے جو کہ ٹیکساس کے علاقے آسٹن سے 23 میل کے فاصلے پر مغرب میں واقع ہے-
 
image
Moon bridge کے نام سے مشہور یہ مقام تائی پے کے Dahu پارک میں واقع ہے-
 
image
سوئزرلینڈ کے دارالحکومت Bern کی ایک خوبصورت تصویر جو کہ بلندی سے کھینچی گئی ہے-
 
image
یہ سحر انگیز منظر Faroe آئی لینڈ میں واقع Gásadalur گاؤں کا ہے-
 
image
وینکوور میں تعمیر کردہ Capilano suspension bridge جس کے اردگرد صرف ہریالی ہی ہریالی دکھائی دیتی ہے-
 
image
کیلیفورنیا کے علاقے Sierra Nevada میں واقع خوبصورت جھیل جسے Kearsarge Lakes Basin کہا جاتا ہے-
 
image
یہ دلکش مقام بھی اسی دنیا کا ایک حصہ ہے جو کہ میکسیکو کے علاقے Yucatan میں Cenote Ik Kil کے نام سے مشہور ہے-
 
image
وینزویلا بھی قدرتی حسن سے مالا مال ہے اور یہ منظر بھی اسی علاقے میں واقع ڈریگن آبشار کا ہے-
 


VIEW PICTURE GALLERY
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Our planet is far more impressive than we could imagine. It has the power to build landscapes that amaze us even after seeing them a few times. In this article I have gathered pictures of places in our beautiful world that are simply amazing and must be seen. There are a few man made places that were too good to be left out.