کیا آپ اس بات پر یقین کریں گے کہ دنیا کے مختلف حصوں میں
ہزاروں کی تعداد میں ایسے خوبصورت اور سحر انگیز نظاروں کے حامل گاؤں موجود
ہیں جنہیں دیکھتے ہی آپ کی سانسیں تھم جائیں گی- اور آپ کی سب سے پہلی
خواہش یہی ہوگی کسی طرح آپ ان تک رسائی حاصل کرسکیں- یہاں ہم صرف دنیا کے
چند ایسے گاؤں کا ذکر کریں گے جو سب سے زیادہ خوبصورت اور حسین و جمیل
سمجھے جاتے ہیں-
|
|
Popeye گاؤں مالٹا کے ایک جزیرے کے شمال مغربی کونے میں موجود خوبصورت ساحل
کے کنارے آباد ہے- اس گاؤں تمام عمارتیں لکڑی سے تعمیر کی گئی ہیں-
|
|
مالی کے دریائے نائجر کے کنارے آباد ایک گاؤں-
|
|
جنوبی چین کی پہاڑیوں کے درمیان پوشیدہ گاؤں-
|
|
جنوب مغربی انگلینڈ میں واقع ایک خوبصورت گاؤں٬ جنوب مغربی انگلینڈ کے دیہی
علاقوں میں سب سے زیادہ دھند پائی جاتی ہے-
|
|
یہ سحر انگیز تصویر Hobbiton گاؤں کی ہے جو کہ نیوزی لینڈ میں واقع ہے-
|
|
Riomaggiore گاؤں اٹلی کے صوبے La Spezia میں موجود ایک چھوٹی سی وادی میں
واقع ہے-
|
|
یہ حسین گاؤں ایران کی ایک پہاڑی پر آباد ہے-
|
|
افریقی دریا کے کنارے آباد ایک خوبصورت گاؤں-
|
|
Hallstatt نامی یہ گاؤں آسٹریا میں واقع ہے اور اس کی کل آبادی 946 افراد
پر مشتمل ہے-
|
|
Gásadalur گاؤں فارو جزائر میں واقع ہے اور آپ کو یہ پڑھ کر ضرور حیرانی
ہوگی کہ اس پورے گاؤں میں صرف 16 افراد رہتے ہیں جبکہ متعدد گھر خالی ہیں-
|
|
پرکشش مناظر کا حامل یہ گاؤں تبت کے علاقے ہمالیہ میں واقع ہے-
|
|
ستارے کی شکل میں بنا یہ عجیب و غریب گاؤں Bourtange کے نام سے جانا جاتا
ہے اور یہ نیدرلینڈ کے علاقے Groningen میں واقع ہے-
|
VIEW PICTURE
GALLERY
|
|