چار خوبصورت موسموں کا دیس پاکستان قدرت کا عطا کردہ ایک
انمول تحفہ ہے- پاکستان چار خوبصورت موسموں کے ساتھ ساتھ بہت سے حسین اور
دلکش مقامات کا بھی مالک ہے- ان مقامات کی خوبصورتی دیکھتے ہی انسان کا
اپنے دل پر قابو نہیں رہتا اور اس کی سب سے پہلی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کسی
طرح بھی وہ ان علاقوں تک رسائی حاصل کر لے اور ان قدرتی نظاروں سے لطف
اندوز ہوسکے- ہم یہاں پاکستان کے چند پرکشش مقامات کی ایسی تصاویر پیش کر
رہے ہیں جن چھپا قدرت کا حسن اپنی کہانی خود بیاں کر رہا ہے-
|
|
پاکستان میں واقع دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 کا ایک حسین منظر-
|
|
پاکستان کا مشہور تاریخی قلعہ دراوڑ جو چولستان میں واقع ہے-
|
|
خیبر پختونخوا کا ایک ضلع کوہستان خشک و بنجر پہاڑیوں کى وجہ سے پہچانا
جاتا ہے۔
|
|
یہ خوبصورت منظر گوجال کا ہے جو کہ گلگت کے شمال میں واقع ہے-
|
|
وادی ہنزہ میں واقع عطا باد جھیل٬ یہ جھیل پہاڑ کے ایک حصے کے سرکنے یعنی
لینڈ سلائیڈ کے نتیجے میں 2010ء میں وجود میں آئی-
|
|
پاکستان کے سب سے مشہور جھیل سیف الملوک کا ایک پرکشش منظر-
|
|
پاکستان کا ایک دلکش اور حسین سیاحتی مقام شندور جو کہ گلگت میں واقع ہے-
|
|
بلتستان میں واقع Katchura جھیل جس کے پانی میں ارد گرد موجود پہاڑوں کا
عکس نمایاں ہے-
|
|
خوبصورت مقامات کی سیر کا شوق ہو تو کہیں جانے کی ضرورت ہی نہیں سب کچھ تو
پاکستان میں موجود ہے- یہ خوبصورت جھیل Khalti ضلع غذر میں واقع ہے-
|
|
پاکستان کے اس ہرے بھرے مقام کو وادی Shounter کہا جاتا ہے اور یہ آزاد
کشمیر میں واقع ہے-
|
VIEW PICTURE
GALLERY
|
|