درختوں سے بنی خوبصورت اور حیرت انگیز سرنگیں

درختوں سے بنی سرنگ درحقیقت ایک ایسی سڑک یا پھر ریلوے ٹریک ہوتا ہے جس کا احاطہ دونوں اطراف سے خوبصورت درختوں نے کیا ہوتا ہے جس کی وجہ سے یہ مقام ایسا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے جیسے کوئی سرنگ سے گزرتا راستہ ہو- فرق صرف یہ ہوتا کہ یہ سرنگیں سیمنٹ یا ریت کے بجائے درختوں سے وجود میں آتی ہیں- عموماً ان درختوں کو خوبصورت ترتیب کے ساتھ ہی اگایا جاتا ہے-
 

image
چیری بلاسم کے پھولوں سے سجی یہ سرنگ جرمنی میں واقع ہے-
 
image
یہ برازیل ایک خوبصورت شاہراہ Rua Gonçalo de Carvalho ہے-
 
image
درختوں سے بنی یہ سرنگ امریکہ میں واقع ہے-
 
image
اس سرنگ کو Ginkgo کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ جاپان میں واقع ہے-
 
image
Yew کے نام سے جانے جانے والی یہ درختوں سے بنی سرنگ برطانیہ میں موجود ہے-
 
image
یہ کوئی پینٹنگ نہیں بالکل ایک حقیقی مقام ہے جسے The Dark Hedges کے نام سے جانا جاتا ہے اور یہ شمالی آئرلینڈ میں واقع ہے-
 
image
جاپان میں واقع درختوں سے ڈھکے اس راستے کو Bamboo Path کہا جاتا ہے-
 
image
یہاں تو ہریالی کے سوا کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا٬ اس جگہ کو محبت کی سرنگ کہا جاتا ہے اور یہ یوکرائن میں واقع ہے-
 
image
جنوبی افریقہ میں واقع اس حسین اور پرکشش راستے کو Jacarandas Walk کے نام سے پکارا جاتا ہے-
 
image
Wisteria سرنگ نامی یہ دلکش مقام جاپان میں واقع ہے-
 


VIEW PICTURE GALLERY
 

YOU MAY ALSO LIKE:

The world’s most beautiful, romantic and amazing tunnels made of beautiful flowering trees. Trees, the longest-living organisms on Earth, beautify and defend the environment by providing color, shelter, and shade. They renew our air provide by absorbing greenhouse emission and manufacturing element.