چاول کے دانے کے برابر دلچسپ فن پارے

برطانیہ کی ایک ماہر آرٹسٹ نے چاول کے برابر ننھے ننھے فن پارے تیار کر کے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔
 

image


 سیڈی کیمبل نامی یہ فن کارہ اس مختصر آرٹ ورک کو تیار کرتے ہوئے ایک فن پارے کو پندرہ دن میں مکمل کرتی ہیں جن کا حجم چند سینٹی میٹر سے زیادہ نہیں ہوتا۔

اپنی نوعیت کے ان انوکھے آرٹ کے نمونوں میں شاخ پر بیٹھے طوطے ، ننھے چوہے ، بندر،تتلیاں ، مچھر اور خرگوش کے فن پارے شامل ہیں جنہیں محدب عدسے کے بغیر دیکھنا ممکن نہیں-
 

image

انکی خوبصورتی اور نفاست دیکھ کر فن کارہ کی مہارت اور لگن کو داد دئیے بغیر نہیں رہا جا سکتا۔
YOU MAY ALSO LIKE:

A female sculptor has found that less is more since she forged herself a successful career making intricate miniature animals no bigger than a grain of rice. Sadie Campbell has to hold her breath as she moulds and decorates everything from dragonflies to birds and mice a twelfth of their normal size.