پا کستان خطرے میں

طالبان کا نیا امیر فضل اللہ منتخب ھو گیا۔ اب طالبان کیا کریں گے یہ بتانے کی ضرورت نھیں آپ کو پتہ ھو گیا ھو گا جیسے کہ طالبان اور فضل اللہ کے موقف سے آجکل ظاھر ھو رھا ھے لیکن ھکومت کیا کرے گا؟ آیے دیکھتے ھیں۔

١) اگر طالبان مذاکرات کیلے حامی بھر لیں بھی تو انجام کیا ھو گا، وھی جو ایک نومبر کو ھوا(یعنی ڈرون حملہ اور پھر مذاکرات معطل)۔

٢) پہلی صورت میں تو مذاکرات کا ڈھول بجائینگے لیکن نقصان کس کا ھوگا انھی بے وقوف عوام کا جو ان سیاستدانوں کو ووٹ دیتے ھیں اور حکومت کا کیا ھوگا؟ جواب ھے دو سو سے زائد بلٹ پروف گاڑیاں۔ کبھی بلٹ پروف گاڑی پر گولی یا بم اثر کرتی ھے۔

٣) فرض کریں حکومت آپریشن کا فیصلہ کرتی ھے۔ تو؟ آرمی شمالی و جنوبی وزیرستان کو کلیر کر دیگی (کیونکہ پاک فوج زندہ باد ، آٰئی ایس آئی زندہ باد) لیکن مالی نقصان کتنا ھوگایہ تو اسحاق ڈار ہی بتا سکتا ھے اور جانی (عوام اور فوج) نقصان کتنا ھوگا تو تصور کرکے رونا آتا ھے۔

٤)فرض کرلیتے ھیں کہ آرمی براہ راست اس آپریشن سے اپنے آپ کو بچانا چاھتی ھے اور محدود لیول پر میزائل استعمال کرنا چاھتا ھو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

امریکہ تو ویسے ھی تاک میں بیٹھا ھے کہ پاکستان سے کوئی غلطی ھو جائے اور ھم بدنام کر دیں کہ پاکستان ناکام ھو گیا جو اپنے عوام پر میزائل داغ رھے ھیں۔ جس طرح آجکل ھم شام کی صورتحال دیکھ رہے ہیں۔

اس پروپیگنڈے میں انڈیا اور اسرائیل اپنا حصہ بھی ڈال دے گا۔

٥) انڈیا کے تو وارے نیارے ھو جائینگے کیونکہ وہ تو اس موقع کے تھاک میں ھیں کہ کس طرح پاکستانی فوج ، سیاست اور عوام کی تمام تر توانائی شمالی طرف ھو اور ھم بلوچستان کو دوسرا بنگلہ دیش بنا دیں۔

حل کیا ھے؟

بہت ہی آسان لیکن اس آرٹیکل کو لائک کرنے کے بعد
Hassan Zeb
About the Author: Hassan Zeb Read More Articles by Hassan Zeb: 3 Articles with 2289 views MS/Mphil in computer science.. View More