برف سے بنایا گیا منفرد ٹرک

کینیڈا میں ایک نجی کمپنی نے برف باری میں ڈرائیونگ کا مزہ دوبالا کرنے کیلئے برف سے ہی ٹرک تیار کر لیا۔
 

image


جیو نیوز کے مطابق اس ٹرک کو مکمل طور پر تو برف سے نہیں بنایا گیا بلکہ برف کو منفرد انداز میں تراش خراش کر ٹرک کا اوپری حصہ بنایا گیا ہے۔

اس ٹرک کی باڈی ،انجن اور چلنے کا سارا کا سارا نظام اصلی ہے جس کے اوپر برف کی ایک چادر چڑھا کر برفیلا روپ دے دیا گیا ہے۔
 

image

اس ٹرک کو برف باری ہی کے سرد ترین موسم میں چلایا جاسکتا ہے موسم تبدیل ہوتے ہی اس کی برف پگھل کر اس کو عام ٹرک ہی بنا دے گی۔
YOU MAY ALSO LIKE:

With Eastern Canada experiencing one of the worst ice storms in recorded history, the idea of an ice truck might seem overtly ironic to some. The ice sculpting house of Iceculture and Canadian Tire, however, already had their 15,000 lb ice truck planned, built and ready to go before the storm hit.