بابر اعوان زرداری حکومت کا دلال

بابر اعوان صاحب سو چوہے کھا کر حج کو چلے گئے ۔ اور اب پاکستان کے سارے بسنے والے اس کے نظر میں چور کرپٹ اور غدار ہیں ۔ جب زرداری صاحب کی حکومت تھی تب یہ اس کے دلال کے طور پر وکلا میں پیسے بٹھورنے کا کام انجام دیتا تھا ۔ جب تک اس کے اپنے مفاد کی بات تھی تو زرداری صاحب فرشتہ تھا ۔اور اس کی حکومت نے ملک پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہای تھیں ۔ لیکن جب سابقہ کرپٹ وزیر اعظم گیلانی صاحب کو عدلیہ نے عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ۔ اور حکومت کو اسکی ضرورت پیش آیا ۔ تو یہ صاحب اپنے ہی وزیر اعظم جس کے قصیدے پڑھ کر یہ تکتے نہ تھے ۔ کی وکالت سے انکار کر دیا ۔ اور اس دن سے پی پی پی میں یہ زیر عتاب ہے ۔ پی پی پی والے تو اس کو گھاس ڈالتے نہیں ۔ اور سپریم کورٹ میں اس کی وکالت کی لاٰ یسنس منسوخ ہے۔تو آجکل یہ ایک اخبار میں کالم لکھ رہا ہے ۔اور موجودہ حکومت اور عدلیہ پر سنگ زنی کر رہے ہیں ۔ اس کے کالم کی ایک بات اس کی بد بختی کی دلالت کرتی ہے ۔ ایسے لوگ جو صرف اپنے مفاد کی خاطر کسی کی خوشامد کرتا ہے ۔اس کے اشار وں پر بندر کی طرح ناچتا ہے ۔ لیکن اپنے ہی کرتوتوں کی وجہ سے اس سے ناراض ہو جایے ۔ تو ان کی تمسخر اڑاتے ہیں ۔ ایسے لوگ ہمیشہ ناکام اور نامرا د رہتے ہیں ۔ یہ صاحب جب لکھتے ہیں ۔ تو ایسا لگتا ہے ۔ جیسے یہی ایک عوام کے لیے درد رکھنے والا ہے ۔ یہی عوام کا خیر خواہ ہے ۔ لیکن یہ اس وقت نہیں سوچتا تھا ، جب یہ بریف کیس میں کروڑوں روپی وکلا میں صرف زرداری صاحب کے لیے حمایت حاصل کرنے کے لیے تقسیم کرتا تھا ۔ وہ پیسہ بھی تو عوام کا تھا ۔ اس میں اتنی اخلاقی جرات نہیں ہے ۔ کہ عوام کے سامنے آکر معافی مانگ لے۔ میرے خیال میں پاکستان کے بیس کروڑ عوام میں احمد رضا قصوری صاحب کے سواء اس سے اور قابل تفرت کو ی نہیں ہوگا ۔ یہی لوگ اپنی بدبختی کی تاریخ خود لکھ رہے ہیں۔اگر ان کو شرم آتا تو یہ زرداری کے دھتکارنے کے بعد گوشہ نشینی اختیا رکر لیتا ۔ لیکن یہ خو د تو چپ ہو رہا ہے لیکن اس کی خصلت اس کر چپ نہیں ہونے دے رہا ۔ جس کے خلاف یہ اپنے کالموں میں اپنے خبس کا اظہار کر رہا ہے ۔اس کو اللہ نے عزت دی ہے ۔ اور ساری دنیا اس کی انصاف کی معترف ہے ۔ کسی کی خبس باطن کے اظہار یا دشمنی سے وہ اس اعزاز سے محروم نہیں ہو سکتا ۔ وہ ایک عظیم ہستی تھی ۔ اور پاکستان کی تاریخ کو قا ید اعظم کے بعد اس نے اپنے کارناموں ا ور فیصلوں سے منور کیا ۔افتخار چوہدری ایک عظیم انسان ہے ۔ جو دنیا میں انصاف کا ایک زندہ مثال ہے۔
syed abubakar ali shah
About the Author: syed abubakar ali shah Read More Articles by syed abubakar ali shah: 28 Articles with 20559 views 36 years old men .graduate and civil employer .write articles for hamariweb for learning in journalism... View More