مذکرات یا آپریشن

حکومت نے مذاکرات کے نام پے لوگوں کو بیوقوف بنایا . کیوں کے مذاکرات میڈیا کے ذریعے نہیں ہوتے . مذاکرات وہ ہوتے ہے . جس میں دنوں فریقنوں کے وہ نمائندے ہوں جو خودمختار ہوں . یہ خالی مذاکرات کے نام پہ ایک تماشہ جو میڈیا نے دکھا یا . اور ختم ہوگیا . آپ لوگوں کے سامنے کچھ سوال رکھنا چاہتا ہوں .

(١) کیا طالبان دہشت گرد ہیں تو اس کو بنایا کس نے اگر ضیاالحق نے تو اس کا ساتھی کون تھا اور اب کہا ہے ؟
(٢) فاٹا یا سوات یا بونیر میں چند لوگ مارے جاتے ہیں تو آپریشن ہوتا ہے . اور کراچی میں دن کو ١٠ سے ١٥ لوگ ٹارگٹ ہوتے ہے تو یہ لوگ بولتے ہے یہاں آپریشن کا ضرورت نہیں . کیوں ؟
(٣)وزیرستان میں آپریشن کا آغاز ہوا مہاجروں نے ریلیاں نکالیں کہ ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں . لیکن اگر کراچی میں آپریشن کا نام لے تو یہ تو ہمارے خلاف آپریشن ہے ہم کو دیوار سے مت لگاؤ ہم یہ کریں گے ہم وہ کرے گے .یہ کیوں ؟
(٤) اگر پاکستان ہم سب کا ہے تو ہم سب کے لئے ایک نظام کیوں نہیں ؟
(٥) اگر (ن ) لیگ کا حکومت اور اپوزیشن پی پی پی والے وزیرستان میں آپریشن کرتے ہیں . تو پھر متاثرین کو پنجاب اور سندھ میں رہنے نہیں دیتے .کیوں ؟
(٦)اگر سوات کا آپریشن کامیاب ہے تو ابھی تک وہاں فوج کیوں ہے ؟

سوال تو بہت زیادہ ہے .لیکن یہ چند آپ لوگوں کے سامنے تحریر کیا . اس لئے کے آپریشن کیسے مسئلے کا حل نہیں . اگر آپریشن ناکام ہوا تو پھر حکومت کے پاس کیا آپشن ہوگا دوسرا کچھ نہیں .

اور ہم کو خیبر پختونخوا اور پورا پاکستان میں امن چاہتے ہیں .یا الله آپ ہمارے ملک پاکستان پے اور دنیا کے تمام مسلمانوں پے رحم فرما . یا الله ہمارے ملک میں امن لادے .

pukhtoonkhwa
About the Author: pukhtoonkhwa Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.