چکنے پتھروں پر کی گئی منفرد مصوری

اٹلی سے تعلق رکھنے والی ایک آرٹسٹ پتھروں پر مصوری کرنے میں کمال مہارت رکھتی ہے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق Ernestina نامی یہ ماہر فن کارہ چکنے پتھر جمع کر کے ان پردلکش رنگوں کے ذریعے ایسے تصویر کشی کرتی ہیں کہ دیکھنے والوں کو حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔
 

image

آرٹسٹ کے مطابق مصوری کے اس انوکھے طریقہ کارکا مقصد فطرت سے محبت پیدا کرنا ہے جبکہ آرٹ کے ان شاہکاروں کو بطور پیپر ویٹ، گھریلو سجاوٹ اور بطورِ تحائف استعمال میں لایا جاسکتا ہے۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

River rocks may not seem very interesting to you, but once you see what Italian rock painter Ernestina Gallina can do with them, I’ll bet you’ll see them in a new light. Ernestina Gallina, from Cenestino, Italy has had a thing for the arts ever since she was just a child.