مہنگی ترین گھڑی٬ قیمت ہوش اڑا دے

حال ہی میں دنیا کی سب سے مہنگی ترین گھڑی متعارف کروا دی گئی ہے اور اس کو خریدنے کا خیال ارب پتی افراد کے بھی پسینے چھڑا دے گا-

برطانوی جیولر گراف کی جانب سے متعارف کروائی گئی یہ گھڑی مکمل طور پر ہیروں سے تیار کی گئی ہے جبکہ اس کی قیمت ساڑھے 5 کروڑ ڈالرز مقرر کی گئی ہے-
 

image


کلائی پر باندھی جانے والی اس گھڑی کو اپنی بھاری مالیت کے باعث دنیا کی سب سے مہنگی گھڑی کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے-

یہ گھڑی انتہائی نایاب اور مختلف رنگوں کے ہیروں کے امتزاج کے ساتھ تیار کی گئی ہے اور مجموعی طور پر اس گھڑی میں 110 قیمتی پتھر جڑے ہوئے ہیں-
 

image

یہ گھڑی ہیسل ورلڈ نامی گھڑیوں کے سب سے بڑے سالانہ میلے میں پیش کی گئی ہے اور اسے Hallucination کا نام دیا گیا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

At a cost of £33 million, this new watch - believed to be the world's most expensive - is proof that time really is money. The Graff Hallucination, designed by London jewellers Graff Diamonds, is a 110-carat watch coated in colourful rare diamonds.