اس ملک خدا داد اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بد قسمتی سے جتنے بھی مارشل لا
آج تک لگے . فوجی حکومت آئی ...کسی نے بھی کرپشن کا نہ خاتمہ کیا اور نہ
کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کیا .اور نہ کوئی مستقل نظام قوم کو دیا اور نہ
وڈیرہ شاہی کلچر کو اور نہ جگیردرانہ بد معاشی اور سوچ کو ختم کیا ..قصہ
مختصر یہ ..کہ کوئی بھی مارشل لاء اب تک ملک میں نہ تو انقلاب لا سکا اور
نہ عوامی امنگوں پر پورا اتر سکا ..اس کی بھوت ساری وجوہات ہیں ..ایک تو یہ
اقتدار کو طول دینے کے لئے کچھ پرانے کرپٹ سیاستدانوں کو ساتھ ملا کر حکومت
کی گئی..اور کچھ ایسے فیصلے کئے گہے.جن کے دور رس نتایج حاصل نہ ہو سکے ...عوامی
مفاد اور قومی مفاد میں کچھ فیصلے جو ضروری تھے وہ بھی منظر پر نہ آ سکے ..مثال
کے طور پر کالاباغ ڈیم جیسے منصوبے .....جہاں تک قوم کی ضرورت تھی ایک
انقلاب کی جو اس فرسودہ نظام کو تبدیل کر سکے ..تو انقلاب کے لئے کیونکہ
کوئی لیڈر تیار نہیں ہیں ..کیونکہ سب اپنی اپنی باری پر لوٹنے کو تیار ہیں
....اور جمہوریت جمہوریت کا دن رات راگ الاپ رہے ہیں ..جبکہ پاکستان کی اب
تک کی تاریخ میں جمہوریت بھی بری طرح ناکام ثابت ہو چکی ہے ..کیونکہ
جمہوریت بھی ملک کو کوئی نظام دینے میں مکمل ناکام ہو چکی ہے ..بلکہ
جمہوریت کا صرف نام استمعال کیا جاتا ہے ..اندر سے ایک جمہوری ڈکٹیٹر اور
عام ڈکٹیٹر میں کوئی فرق نہیں ہے ...اس لئے وقت کی ایک اہم ضرورت ہے کہ ایک
انقلابی مارشل لا اس ملک میں آے..جو سب اداروں کا بلا امتیاز احتساب کرے ..خاص
کر جیو جیسے میڈیا چنیل اور غداروں کا ...اور ملک میں مستقل بنیادوں پر ایک
ایسے نظام کی ضرورت ہے ..جو نچلی سطح.محلہ کی سطح سے انصاف اور احتساب کا
سلسلہ شروح کر سکے ..جس کو ہر آنے والا تبدیل نہ کر سکے .بلکہ بہتری کے لئے
مناسب ترامیم کی جا سکیں ..جبکہ بنیادی ڈھانچہ تبدیل نہ ہو ..اور میریٹ.
روزگار. انصاف. احتساب ہر کارپوریشن کے ذمہ ہو ...چھوٹے چھوٹے صوبے بناۓ
جایں ...ہر آدمی یورپ کی طرح ٹیکس دے اور پنشن کا حقدار ٹھرے .....یہ کام
کوئی اتنا مشکل نہیں ہے ..اگر بھٹو صاحب ایک تقرر میں انڈسٹری کو قومی
ملقیت میں لے سکتے تھے تو وہ جاگیریں بھی ضبط کر سکتے تھے .....ملک کو نظام
دینا پارلیمنٹ میں وزیر اعظم اپنی ایک تقرر سے دے سکتے ہیں ..مگر ملکی مفاد
میں فیصلے جرات .دلیری اور حب ال وطنی کا تقاضہ کرتے ہیں ..یہ کام اب
جمہوریت اور کرپٹ حکمران کے بس کی بات نہیں ہے ..اب حالات جس طرف کو جا رہے
ہیں .یہ کام اب انقلابی مارشل لا ہی آخر کار کرے گا ..کیونکہ پاکستان اب
اپنی بقا کی جنگ لڑے گا ..اور انشااللہ سرخرو ہو گا ...اور پاکستان میں
انڈیا کے غدار اب لٹکاۓ جایں گے اور ذلیل و رسوا بھی ہوں گے ..اور ان کی
تمام جائداد جو غلط.. حرام کی کمائی سے بنی ہوئی ہے ..وہ ضبط کرنے والا ایک
انقلابی مارشل آے گا ..انشااللہ.. |