عمران خان کو پھر غلط مشورہ دیا گیا ہے

سمجھ میں نہیں آ رہا ..اتنا بڑا لیڈر بننے کے باوجود اب کن ہاتھوں میں جھکڑا ہوا ہے ..نہ جانے عمران خان کو کیا ہو چکا ہے ..جب بھی کوئی بیان دیتا ہے ..اس کے دل کی اب سہی عکاسی نہیں کر رہا ..یا پھر میرے جیسے لوگوں کی سمجھ کا قصور ہے .کچھ تو دال میں کالا داخل ضرور ہو چکا ہے ..کیونکہ اب نظام کی تبدیلی سے دوری سمجھ سے باہر ہے .کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ..یہ کا بیان ہے..بلکہ میرے نزدیک ایک بیہودہ سا ..سمجھ سے باہر بیان ہے کہ احتجاج دھاندلی کے خلاف ہے .مقصد مڈٹرم الیکشن نہیں ..تو مقصد کیا ہے .بھائی مقصد تو واضح کرو ..بغیر اقصد اور منزل کے ..کوئی بھی کام شروح نہیں کرتا ..احتجاج سے اگر کوئی حکمران کو پیغام ہی نہیں دینا ..احتجاج کی وجہ کا نتیجہ ہی درکار نہیں ہے .جب کوئی مطلبہ ہی نہیں ہے ..تو حکمران کی بلا سے ..تم احتجاج کرتے رہو .دھوپ میں جلتے رہو .اور پھر گھر جا کر شنان کر لو .ٹھنڈہ پانی پیو..اور سو جاؤ..نہ ہینگ لگی نہ پھٹکری .....اللہ اللہ..خیر سللہ ....حکمران .قوم .عوام ..اور عمران خان صاحب مطمئن.....یہ کا ٹوپی ڈرامہ ہے ..احتجاج کی وجہ بتاؤ .مطلبہ رکھو .تاکہ حکمران تم سے بات کرے .تو کوئی مسلح حل ہو .نظام کی تبدیلی کے لئے احتجاج کرو .پارلیمنٹ میں بل لاؤ.حکمران سے منظور کرواؤ .تو کوئی بات بنے ..خان صاحب عوام کو حکمران کی طرح بیوقوف مت بناؤ ..عوام تم پر بھی حکمران کی طرح لعنت بھیج دے گی ..اب قادری صاحب کا راستہ روکنے کی بجاۓ..قادری صاحب کا ساتھ دو .اگر مخلص ہو تو ملکر خاص مقصد کو حاصل کرنے کے لئے احتجاج کرو .حکمران کو بتاؤ .کہ اگر حکمران جمہوریت بچانا چاہتا ہے .تو نظام کو تبدیل کرے ..خان صاحب ایسے قوم کے جزبات سے مت کھیلو ..احتجاج نہ بجلی .گیس .بیروزگاری .مہنگائی اور نہ نظام کے خلاف ہے ..تو پھر احتجاج کیا ہے .بچہ روتا ہے .ماں دودھ .پانی یا روٹی دیتی ہے یا کھلونہ دیتی ہے .جب بچہ پھر بھی روتا ہی جاتا ہے .تو پھر ڈاکٹر سے مشورہ کا جاتا ہے ..جب آپ کچھ مانگ ہی نہیں رہے تو پھر رونا کیسا .احتجاج کیسا ...اسی لئے میں نے پھچلے کالم میں لکھا تھا .کہ میں اگر کسی کی تعریف میں کوئی جملہ لکھتا ہوں تو جب اس انسان کے اندر وہ چیز دوبارہ نہیں دیکھتا تو مجھے اپنے لکھنے میں شرمندگی ہوتی ہے .دکھ ہوتا ہے ..جیسے پرویز رشید کو دو سال پہلے میں غیرت مند لکھ بیٹھا تھا .مگر اب جب اس نے فوج کے خلاف بیان دیا تو مجھے غیرت مند کی بجاۓ بےغیرت لکھنا پڑ گیا..تو خان صاحب آپ نواز شریف سے چاہتے کیا ہیں ..اگر بنگلہ بنی گالا کی طرف جانے والی سڑک چاہتے ہیں .تو احتجاج کے بغیر گھر چلے جایں .لندن سے سیر کر کے واپس آتے ہیں تو سڑک بن جاۓ گی ..کیونکہ عوام نے دیکھ لیا ہے کہ آپ پارلیمنٹ پر اور جمہوریت پر یقین تو رکھتے ہیں .مگر آپ نے ایک بھی بل نظام کی تبدیلی کا پیش نہیں کیا ہے ..کیوں ...خدا بہتر جانتا ہے .دلوں کے حالات ووہی بہتر جانتا ہے ..قادری صاحب کا راستہ نہ روکیں خان صاحب ...بہتر ہے روزے رکھو اور اتکاف کر لو ....ہم کو یہ دیکھنے دو کہ قادری صاحب حکمران کو کیا آجنڈہ دیتے ہیں اور قوم کو کیا خوشخبری سناتے ہیں ....قوم تو ہر نکلنے والے پر ہمیشہ عتبار کرتی ہے ...مگر نتیجہ خیز مذاکرات تو لیڈر نے کرنے ہوتے ہیں ..وہ عوام کا خون فروخت کرے یا کیش کرواۓ ...یہ کام لیڈر کرتے ہیں ..مگر خان صاحب قوم کو لیڈر ٹرک کی بتی کے پیچھے نہیں لگاتا .........شکریہ ..
Javeed Iqbal Cheema
About the Author: Javeed Iqbal Cheema Read More Articles by Javeed Iqbal Cheema: 190 Articles with 147634 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.