فیس بک٬ ڈرون کے ذریعے مفت انٹرنیٹ

دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی رسائی میں اضافے کے لیے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ فیس بک اب جلد ہی وائی فائی انٹرنیٹ فراہم کرنے والے ڈرون کا تجربہ کرنے جارہی ہے۔ فیس بک نے سال 2015ء میں دنیا بھر کی آبادی کے دو تہائی حصے تک انٹرنیٹ کی سہولت پہنچانے کے لیے ایسے ڈرون استعمال کرے گا جو شمسی توانائی سے اُڑیں گے۔

آغاز میں یہ ڈرون صرف دنیا کے ایسے علاقوں میں وائی فائی کے ذریعے مفت انٹرنیٹ فراہم کریں گے، جہاں پر انٹرنیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے۔
 

image


فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے رواں سال مارچ میں پہلے ہی ایسے پروجیکٹ کا اعلان کر چکے ہیں جس کے تحت فیس بک پوری دنیا میں انٹرنیٹ کی مفت سہولت مہیا کرے گا۔ فیس بک نے اس مقصد کے لیے نے ایک لیبارٹری بھی تیار کر رکھی ہے۔
 

image

کمپنی کے انجینئرنگ ڈائریکٹر ییل میگير نے ایک بیان میں کہا کہ مہینوں تک ان ڈرون کی پرواز کے لیے ہمیں ان کی اُڑان کا تجربہ 60 ہزار سے 90 ہزار فٹ کی بلندی پر بھی کرنا ہوگا۔
YOU MAY ALSO LIKE:

More than six months since Mark Zuckerberg unveiled plans to connect the world to the web using drones, more details have emerged about how exactly these flying Wi-Fi hotspots will work. At a summit in New York, Facebook's engineering director announced the vehicles will be closer in size to jumbo jets, than traditional drones, and they'll soar at 65,000ft (19,800 metres).