اپنی مرضی کا دین :

کسی بھی موسیقی کے پروگرام میں کوئی بھی ایرا گیرا گلوکار مخلوط محفل میں شریک لوگوں سے اپنے بے ہنگم سے گانے پر بھی فرمائش کر بیٹھے تو مرد کیا خواتین بھی بلا جھجک اپنے دونوں ہاتھ مجمع کے سامنے اٹھانے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتیں لیکن ۔ ۔ ۔ ہمارے پیارے بنی ﷺ کی اپنی امت کے مردوں کو سختی سے تاکید ہے کہ اپنے پائینچے ٹخنوں سے اوپر رکھیں لیکن مسلمان اس حکم کو ماننے میں شرم محسوس کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ مغرب کی تلقید میں انہیں چدی پہن کے باہر نکلنے میں تو کوئی عار نہیں لیکن اپنے نبی ﷺ کا حکم ماننے میں عار ہے

ٹخنوں سے اوپر
پائینچے رکھتا نہیں
گراں ہے مجھ پر
Dr. Riaz Ahmed
About the Author: Dr. Riaz Ahmed Read More Articles by Dr. Riaz Ahmed: 53 Articles with 41325 views https://www.facebook.com/pages/BazmeRiaz/661579963854895
انسان کی تحریر اس کی پہچان ہوتی ہےاس لِنک کو وزٹ کرکے بھی آپ مجھ کو جان سکتے ہیں۔ویسےکراچی
.. View More