فرعون ابھی زندہ ہے

سات کے سات دہشت گرد ماردئیے گئے
لیکن
فرعون ابھی زندہ ہے.......
وہ اور دہشت گردوں کو بھیجتارہے گا۔
اور
اور
اس قوم کے بچے شہید ہوتے رہیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لوگوں اس فرعون کو تلاش کرو
جس نے ان بچوں کو قتل کروایا ہے
آج صرف ان خاندانوں کے نہیں
بلکہ
پورے پاکستانی قوم کے جگر گوشے شہید ہوئے ہیں
اور
انہیں شہید کروانے والا
فرعون .......ابھی....... زندہ .......ہے.......

اگر ہم اس فرعون کو تلاش کرنے میں
اور اسے جہنم واصل کرنے میں ناکام رہے

تو۔۔۔۔
نہ جانے
کب تک
اس قوم کے اور کتنے بچے قتل ہوتے رہیں گے ؟؟؟

لوگوں اس فرعون کو تلاش کرو
فرعون ابھی زندہ ہے
Muhammad Ajmal Khan
About the Author: Muhammad Ajmal Khan Read More Articles by Muhammad Ajmal Khan: 95 Articles with 69706 views اللہ کا یہ بندہ اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی محبت میں اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کی باتوں کو اللہ کے رسول ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق سیکھنا‘ سمجھنا‘ عم.. View More