کراچی ایک ایسا شہر ہے جسکی اپنی ایک تا ریخی حیثیت ہے ،
اس کا شمار ان چند ایک شہروں میں ہوتا ہے جس کا سہی وقت پر نقشہ بدلہ گیا
اپکا یہ روشنیوں کا شہر جس کی اپنی ہی ایک سیاسی وابستگی ہے ایم کو ایم کے
ساتھ ، یہ بات ہر سہرے پر عیاں ہے کہ سید مستعفیٰ کمال کے دور میں اسس شہر
کا نقشہ پوری طرح سے تبدیل ہو چکا ہے، بحثیت ایک با شعور شہرے مجھے یہ بات
کہنے میں کوئی قباحت نہیں ہے کہ ایم کو ایم کو جب جب موقعہ ملا ایم کو ایم
نے بے لواس عوام کی خدمات کی اور ظاہر ہے اچھا برا وقت سب پر آتا ہے آج ایم
کو ایم ایم پر بھی کلے بدل اے ہوے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کے
ایم کو ایم نے اپنا میر کھو دیا ہے یا پھر مینڈیٹ لوز کردیا ہے ...
آج این اے ٢٤٦ کی سیٹ پر جو ضمنی انتخابات کرے جا رہے ہیں انکی اپنی جگہ
مکمّل قانونی حیثیت ہے اور تمام جماتوں کو یہ مکمّل اختیار ہے کے وہ اپنا
مینڈیٹ آزمائیں، ویسے تو ایک اد حلقے کے علاوہ تمام شہر سیاسی بصیرت رکھتا
ہے اور جانتا ہے کے کون کیا اور کیوں کرنے جا رہا ہے ، ایم کو ایم نے ٣٠
سال اس حلقے کے لوگوں کی گھر کے فرد کی طرح مدد کی ہے، شہید یہ بات تو کوئی
جانتا بھی نہ ہو کہ اس جماعت کے کارکن فلاحی کاموں میں کتنا آگے ہیں کتنی
بار ایسا ہوا کے آپس میں پیسے اختتا کر کے خاموشی سے ضرورت مندوں کی مدد کی
، یہ کوئی تعریف نہیں ہے لیکن ایک سچ ہے جو شاید کوئی نہیں جانتا .. خیر
اگر پی تی ای اکے اپنا زور دکھانا چاہتی ہے تو داخلے اور آزما بھی لے یہ
انکا جمہوری حق ہے وو بھی پاکستان کی ایک ذمدار جماعت ہے پرہے لکھے لوگ بھی
ہیں ، لیکن مجھے انکی بے جا فرمائشوں سے اختلاف ہے کے رینجرز لگاؤ، پولیس
لگاؤ، فوج لگاؤ کینکہ ہمارا ملک ابھی ایک حالت ا جنگ میں اب وہ اپنا کم
کریں یا آپکی فمیشیں پوری کریں ؟ بہار حل اچھے کی امید ہے...
ایم کیو ایم کا مینڈاتے کراچی اور بلخصوص عزیزآباد میں کتنا سٹرونگ ہے یہ
ہم سب جانتے ہیں ، بی تی ای کو یہ بات تسلیم کرنا چاہیے اور اگر انکو واقعی
میں تھوڑی بوہت لوگوں کے دل میں جگا بنانا ہے تو ایک کمپین چلانے کی ضرورت
ہے ایم کے ایم تو انتہائی مطمئن ہے اور روایتی انداز میں اپنا کم کر رہی ہے
لیکن اس کے بار عکس خان سحاب کی جماعت کمپین تو نہیں کچھ اور ہی کرائی ہے
آپ کہ سکتے ہیں ایم کو ایم کو ختم کرنے کے خواب غفلت میں ہے لیکن یہ بات
اتنی ہی نہ ممکن ہے جتنا شیر کے منہ سے شکار کھچنا، اس سے یہ لوگ نہ صرف
اپنا وقار خراب کر رہے ہیں بلکہ اس طرح کی کمپین کر کے اور ایک ایسے جماعت
کے لیے اور ان کے قائد کے لیے گھٹیا زبان استعمال کر کے لوگوں کے دلوں میں
اپنے لیے نفرت کا بیج بو رہے ہیں میں مانتی ہو کراچی کے بوہت لوگ ایم کو
ایم سے ناراض ضرور ہیں لیکن وو ان سے اتنی والہانہ موحبّت کرتے ہیں جتنا
ایک بچہ اپنے، باپ، بھائی، استاد، رفیق، سے کرتا ہے... میرا مشورہ یہی ہے
کے آپ بھرپور کمپین کریں اور ایک اچھی میری زبان کا استعمال کریں پاکستان
میں آپکے چاہنے والے بہت ہیں اچھا نہیں لگتا کے لوگ جو پہلے ہی اتنا مایوس
ہیں اور مایوس ہوں آگے آپ خود بہتر جانتے ہونگے .. |