پاکستان میں پراڈکٹس بیچنے کا طریقہ کار کچھ اس طرح سے ہے-
میزان کوکنگ آئل میں کھانا ٹھمکے لگا کر پکایا جاتا ہے، اور وہ کھانا کھاتے
ساتھ ہی سارا خاندان ناچنے لگتا ہے.
ترنگ چائے کو پینے سے پہلے اور پینے کے بعد ایک گھنٹہ ناچنا ضروری ہوتا ہے
اگر اچھا لگے تو پی لیا کرو۔۔
کیو موبائل کا میوزک اتنا لاؤڈ ہے کہ گانا لگتے ہی پورا گھر مجرا کرنے لگتا
ہے. اور بیٹری اتنی لمبی کہ (بھائی بہن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے)، "کہ رات
ختم ہو جائے مگر منی کی باتیں ختم نہ ہوں"-
ہلال والوں کی کینڈی کھاتے ہی کلاس، مس، اور بچے کلاس روم میں بھی ناچنے پر
مجبور ہو جاتے ہیں.
یہ ہیں میڈیا کی کرامات. اور ناچ ناچ کر سب کہہ دو تم بھی تو دو!!!
اس پوسٹ کو پڑھ کر میری لیول ناپنے کی کوشش نہیں کرنا۔۔۔ |