انڈیا تیری اکڑی گردن مروڑ کے رکھ دوں گا
(Javed Iqbal Cheema, Italia)
انقلاب زمانہ دیکھئے کہ مسلمانوں
کا سب سے زیادہ خون بہانے والا انڈیا مسلمان ملکوں اور امریکا کا دوست ہے .مسلمان
حکمران ذرا اپنی اداؤں پر غور تو کریں .پاکستان دنیا میں واحد ملک ہے جو
انڈیا کو نکیل ڈال سکتا ہے .انڈیا کے ٹکڑے ٹکڑے کر سکتا ہے .انڈیا کا سفارت
خانہ پاکستان میں اور اپنا سفارت خانہ انڈیا میں بند کر سکتا ہے .انڈیا کو
ناکوں چنے چبا سکتا ہے .انڈیا سے تجارت سمیت کرکٹ ڈپلومیسی سمیت ہر قسم کے
تعلقات ختم کر کے انڈیا کو چھٹی کا دودھ پلا سکتا ہے .انڈیا کو ایسا سبق
سکھا سکتا ہے .کہ وہ کبھی برما .کشمیر .بنگلہ دیش .سری لنکا .افغانستان کے
اندر مداخلت کرنے کا سوچے گا بھی نہیں .پاکستان اگر چاہے تو کشمیر کو ایک
دن میں آزاد کروا سکتا ہے .پاکستان اگر چاہے تو تمام مسلم ملکوں سے انڈیا
کا بوریا بستر گول کروا سکتا ہے .مگر پاکستان ابھی ایسا نہیں کر رہا .یہ
میرے حکمران کی امن پسند کوشش کا نتیجہ ہے جس کا نا جایز فایدہ انڈیا اٹھا
رہا ہے .ورنہ میرے اور میری قوم کے انڈیا کے بارے میں خیالات یہ ہیں .تیری
اکڑی گردن مروڑ کے رکھ دوں گا .تیرا گندہ خون نچوڑ کے رکھ دوں گا .میں امن
پسند اگر بغاوت پے آیا .تو تجھے جھنجھوڑ کے رکھ دوں گا .چھوڑ ہٹ دھرمی کر
دے آزاد کشمیر کو .ورنہ تیری ٹانگیں توڑ کے رکھ دوں گا .پاکستان کو اکیلا
مت سمجھ نادان دشمن .سارے غیرت مند مسلمان جوڑ کے رکھ دوں گا .مت کر دہشت
گردی ہمارے اندر .ورنہ اپنے خون سے تیرا حلیہ بگاڑ کے رکھ دوں گا .ہمت ہے
تو آ سامنے میدان کربلا کی طرح .اپنے سر سے تیرا سر بھی پھوڑ کے رکھ دوں گا
.پاکستان سب کچھ انڈیا کے ساتھ کر سکتا ہے .مگر نہیں کر رہا .بھوت ساری
وجوہات ہیں .پہلی وجہ تو یہ ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے جبکہ انڈیا
ایک دہشت گرد ملک .انصاف کے عالمی ادارے نے بھی انڈیا کو ظلم کے لئے کھلی
چھٹی دے رکھی ہے .اس لئے وہ آزاد ہے .اس کو کھلی چھٹی ہے کہ جہاں چاہے جب
چاہے دہشت گردی کرتا پھرے .مجھے تو خوشی ہے کہ انڈیا پاگل بھولے کتے کی طرح
کاروائی کرے صرف بھونکنے کی حد تک نہیں .تاکہ میری غیرت جاگے .کچھ عالمی
منڈی بھی گرم ہے .ان کے اسلح کو زنگ لگ رہا ہے .کافی بیکار پڑا ہے .حالانکہ
تمام مسلمان ملکوں میں اسلح فروخت کیا جا رہا ہے .پھر بھی اسلح بیچنے والوں
کو مزید خریدار درکار ہیں .اس لئے اب وہ انڈیا کو زیادہ اسلح کے استمعال پر
تیار کر رہے ہیں .کیونکہ اگر وہ ایسا نہ کریں گے تو فیکٹریاں بند ہو جایں
گی .مزدور ہڑتالیں کریں گے .شور مچایں گے .کئی ملکوں کے روزگار میں فرق پڑ
جاتا ہے .اس لئے عالمی گماشتوں کے قوانین کے مطابق یہ ضروری ہے کہ مسلمانوں
کو اسلح فروخت کر کے مسلمانوں کا خون بھایا جاۓ .مگر منڈی تلاش کرنے والوں
نے ہندو بنئے کی دکان کو بھی آزما لیا ہے .یہاں سے ان کو اچھا خاصا فایدہ
ملنے کی امید ہے .اس لئے آجکل ہندو بنیا زیادہ چہک رہا ہے .اس کو عللمی
آقاؤں کی آشیر باد حاصل ہو چکی ہے .انڈیا کو ہلا شیری دینے والوں کو بھی اس
بات کا علم نہیں ہے .اور ان کو اس بات سے بھی کوئی غرض نہیں کہ انڈیا کے
ساتھ کیا ہونے والا ہے .انڈیا جس آگ اور خون کی ہولی کھیلنے نکلا ہے .اس سے
صرف انڈیا کے ہی ہاتھ جل جایں گے .پھر روتا رہے گا . |
|