میرے اہل بیت
(پیرآف اوگالی شریف, Khushab)
عَنْ أَبِي سَعِيْدٍ، عَنِ
النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم قَالَ : أَلاَ إِنَّ عَيْبَتِيَ
الَّتِي آوِي إِلَيْهَا أَهْلُ بَيْتِي، وَ إِنَّ کَرَشِيَ الْأَنْصَارُ.
فَاعْفُوْا عَنْ مُسِيْئِهِمْ وَاقْبَلُوْا مِنْ مُحْسِنِهِمْ. رَوَاهُ
التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ أَبِي شَيْبَةَ.
وَقَالَ أَبُوعِيْسَي : هَذَا حَدِيْثٌ حَسَنٌ.
’’حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : آگاہ ہو جاؤ! میرا جامہ دان جس سے میں آرام
پاتا ہوں میرے اہل بیت ہیں اور میری جماعت انصار ہیں۔ ان کے بُروں کو معاف
کر دو اور ان کے نیکوکاروں سے (اچھائی کو) قبول کرو۔‘‘ اس حدیث کو امام
ترمذی اور ابن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے نیز امام ترمذی نے فرمایا کہ یہ
حدیث حسن ہے۔
أخرجه الترمذي في السنن، کتاب : المناقب، باب : في فضل الأنصار وقريش، 5 /
714، الرقم : 3904، و ابن أبي شيبة في المصنف، 6 / 399، الرقم : 32357، و
الشيباني في الآحاد و المثاني، 3 / 332، الرقم : 1716، و ابن سعد في
الطبقات الکبري، 2 / 252. |
|